اسلام آباد۔۔۔۔۔ مقامی عدالت نے عبدالرشید غازی قتل کیس میں پرویز مشرف کی حاضری سے استثنی کی درخواست مسترد کرتے ہوئے انہیں 13 دسمبر کو پیش ہونے کا حکم دے دیا ہے۔ اسلام آباد کی ایڈیشنل سیشن عدالت کے جج واجد علی نے سابق صدر پرویز مشرف کے خلاف عبدالرشید غازی قتل کیس کی سماعت کی۔ پرویز مشرف کے وکیل اختر شاہ ایڈووکیٹ نے بیماری اور سیکورٹی خدشات کی بنا پر ان کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست جمع کرائی۔ جس پر مدعی کے وکیل ملک عبدالحق نے اپنے اختلافی دلائل میں کہا کہ عدالتی حکم کے باوجود پرویز مشرف پیش نہیں ہو رہے ان کے وارنٹ گرفتاری جاری کئے جائیں۔فریقین کی جانب سے دلائل سننے کے بعد عدالت نے پرویزمشرف کی حاضری سے استثنٰی کی درخواست مسترد کرتے ہوئے انہیں 13 دسمبر کو پیش ہونے کا حکم دے دیا۔
پرویز مشرف کو 13 دسمبر کو عدالت میں پیش ہونے کا حکم
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جو نہیں آتا اس کی قدر
-
بڑی خوشخبری، اقامہ فیس ختم کرنے کی منظوری
-
ملازمین کی تنخواہوں، ہاؤس رینٹ اور پنشن میں اضافے کی منظوری
-
محکمہ موسمیات کی گرج چمک کے ساتھ بارش،برفباری کی پیشگوئی
-
اسرائیل اور ایران کے درمیان جنگ کی نئی خفیہ تفصیلات آگئیں
-
آسٹریلیا کا غیر ملکیوں کے ویزے بارے بڑا اعلان
-
محکمہ موسمیات نے بارشوں کی پیشگوئی کر دی
-
این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا
-
وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان
-
ایران میں سمندر کا پانی اچانک سرخ ہوگیا
-
پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کا پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان
-
سعودی عرب کا غیر ملکی ملازمین سے متعلق بڑا فیصلہ
-
بھارتی اداکارہ کی نازیبا تصاویر وائرل، پولیس میں شکایت درج کروادی
-
ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کے بعد عوام کو ایک اور بڑا ریلیف















































