کراچی۔۔۔۔الیکشن ٹریبونل نے خیرپور میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 215 پر پیپلز پارٹی کے نواب علی وسان کی کامیابی کالعدم قرار دیتے ہوئے مسلم لیگ (ن) کے غوث علی شاہ کو کامیاب قرار دے دیا۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 215 پر انتخابی عزا داری کی سماعت مکمل ہونے کے بعد شواہد اور دلائل کی روشنی میں پیپلز پارٹی کے رکن قومی اسمبلی نواب علی وسان کی کامیابی کالعدم جبکہ مسلم لیگ (ن) غوث علی شاہ کو کامیاب قرار دے دیا۔واضح رہے کہ نادرا نے اس حلقے میں ڈالے گئے ایک لاکھ 74 ہزار 645 ووٹوں میں سے صرف 47 ہزار 291 ووٹوں کو ہی درست قرار دیا تھا جبکہ 27 ہزار 373 ووٹوں پرانگوٹھوں کے نشانات کی تصدیق نہیں ہوسکی تھی اور 99 ہزار 452 ووٹوں پر انگوٹھوں کے نشانات کی شناخت ممکن نہ تھی۔
نواب علی وسان کی کامیابی کالعدم، غوث علی شاہ کو کامیاب قرار دے دیا گیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جو نہیں آتا اس کی قدر
-
بڑی خوشخبری، اقامہ فیس ختم کرنے کی منظوری
-
ملازمین کی تنخواہوں، ہاؤس رینٹ اور پنشن میں اضافے کی منظوری
-
محکمہ موسمیات کی گرج چمک کے ساتھ بارش،برفباری کی پیشگوئی
-
اسرائیل اور ایران کے درمیان جنگ کی نئی خفیہ تفصیلات آگئیں
-
آسٹریلیا کا غیر ملکیوں کے ویزے بارے بڑا اعلان
-
محکمہ موسمیات نے بارشوں کی پیشگوئی کر دی
-
این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا
-
وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان
-
ایران میں سمندر کا پانی اچانک سرخ ہوگیا
-
سعودی عرب کا غیر ملکی ملازمین سے متعلق بڑا فیصلہ
-
بھارتی اداکارہ کی نازیبا تصاویر وائرل، پولیس میں شکایت درج کروادی
-
ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کے بعد عوام کو ایک اور بڑا ریلیف
-
پاکستانی سینما میں انقلاب، نئی فلم دی نیکسٹ صلاح الدین نے تاریخ بدل دی















































