جمعرات‬‮ ، 30 اکتوبر‬‮ 2025 

امر یکہ کی جانب سے جنرل راحیل شریف کے لئے لیجن ا ف میرٹ کا اعزاز

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2014
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن۔۔۔۔ امریکا کی جانب سے ا رمی چیف جنرل راحیل شریف کی خطے میں امن و استحکام کے لئے خدمات کے پیش نظر انہیں لیجن ا ف میرٹ کے اعزاز سے نوازا گیا۔ترجمان پاک فوج لیفٹیننٹ جنرل عاصم باجوہ کے مطابق ا رمی چیف جنرل راحیل شریف نے چیئرمین جوائنٹ چیف ا ف اسٹاف جنرل مارٹن ڈیمپسی، سیکرٹری ا ف ڈیفنس روبرٹ ورک، میرن کمانڈر جنرل جوزیف ڈنفورڈ سے ملاقات کی۔ اس موقع پر ا رمی چیف کو امریکا کے چاک و چوبند فوجی دستے نے سلامی پیش کی۔ ترجمان پاک فوج کے مطابق امریکا نے جنرل راحیل شریف کو پاک فوج کی بہادر قیادت کرنے، دانش مندی، دور اندیشی اور خطے میں قیام امن کے لئے کی جانے والی کوششوں کو سراہتے ہوئے لیجن ا ف میرٹ ایوارڈ سے بھی نوازا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



خود کو ری سیٹ کریں


عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…