ہفتہ‬‮ ، 21 جون‬‮ 2025 

عید الضحیٰ کے موقع پر ورکنگ باؤنڈری پر بلااشتعال فائرنگ اور گولہ باری

datetime 6  اکتوبر‬‮  2014
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بھارتی افواج کی جانب سے عید الضحیٰ کے موقع پر بھی سرحدی خلاف ورزیوں اور اشتعال انگیز کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے اور ورکنگ باؤنڈری پر بلااشتعال فائرنگ اور گولہ باری سے 4 پاکستانی شہری شہید ہوگئے ہیں۔

آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق بھارتی فوج نے سیالکوٹ ورکنگ باؤنڈری اور لائن آف کنٹرول میں نکیال، کریلا، کوٹ کٹیرا، گرم چشمہ اور جندروٹ سیکٹرز میں شدید فائرنگ اور گولہ باری کی، جس کے نتیجےمیں سلیمہ بی بی ، 65 سالہ عبد الرزاق، 10 سالہ عدیل احمد اور  4 سالہ حماد احمد شہید جبکہ محمداسحاق، محمدرحیم اور کاشف زخمی ہوگئے۔ بھارتی جارحیت پر ورکنگ باؤنڈری پر پنجاب رینجرز اور لائن آف کنٹرول پر پاک فوج نے بھرپور جواب دیا تاہم اس سے کسی بھی قسم کے جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز بھی بھارت نے  جندروٹ سیکٹر پر بلااشتعال فائرنگ کی تھی جس کا جواب بھی بھرپور طریقے سے دیا گیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کرپٹوکرنسی


وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…

حقیقتیں

پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…

نوے فیصد

’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی…

گوٹ مِلک

’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…