جمعہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2025 

Nawaz Sharif Then And Now

datetime 23  اگست‬‮  2014
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

Courtesy Duniya News and Daily Express

 

رائیونڈ: موجودہ ملکی صورت حال پر وزیراعظم نواز شریف اور سابق صدر آصف علی زرداری کے درمیان ملاقات جاری ہے۔

پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف زرداری، قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ، سینیٹ میں قائد حزب اختلاف اعتزاز احسن، سابق وزیر داخلہ رحمان ملک اور سینیٹر رضا ربانی کے ہمراہ خصوصی طیارے کے ذریعے کراچی سے لاہور پہنچے جہاں سے وہ بذریعہ ہیلی کاپٹر کے ذریعے رائے ونڈ میں جاتی عمرہ پہنچے، جہاں ان کا استقبال وزیراعظم نوازشریف نے خود کیا۔اس موقع پر وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف اور حمزہ شہباز، وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق اور وزیر اطلاعات پرویز رشید بھی موجود تھے۔

ظہرانے سے قبل سابق صر آصف علی زرداری اور وزیر اعظم نواز شریف کے درمیان ون آن ون ملاقات ہورہی ہے، جس کے بعد ظہرانہ ہوگا اور اس کے بعد دونوں رہنماؤں کے درمیان ملاقات کا دوسرا دور ہوگا جس میں پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) کے دیگر رہنما بھی شرکت کریں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…