عیدالفطر پر سینما گھروں میں چار پاکستانی فلمیں ریلیز ہوں گی
کراچی(این این اائی)پاکستان میں فلموں کی نمائش کے لیے عید سے بڑھ کر اور کوئی موقع نہیں ہوتالہٰذا ہر فلم ساز چاہتا ہے کہ اس کی فلم عید کے موقع پر ریلیز ہویہی وجہ ہے کہ اس عید الفطر مقامی سنیماؤں میں 4 پاکستانی فلمیں ریلیز ہوں گی۔ہر سال عید الفطر اور عید الاضحیٰ کے… Continue 23reading عیدالفطر پر سینما گھروں میں چار پاکستانی فلمیں ریلیز ہوں گی











































