لاہور(شوبز ڈیسک)اداکار نور نے ایف بی آر کو ساڑھے چار لاکھ روپے ٹیکس جمع کر ادیا ۔( ایف بی آر نے اداکار نور کا سال 2013-14کا آڈٹ شروع کر رکھا تھا ۔ نور نے الفلاح بینک میں 2013میں ایک کروڑ روپے کی رقم جمع کرائی تھی ۔ اداکارہ نے سال 2014ء میں 2کروڑ96لاکھ روپے جمع کروا رکھے تھے۔ ایف بی آر نے نور سے بینک میں رکھی گئی رقم کی تفصیلات مانگی تھیں۔
اداکارہ نور نے ساڑھے 4لاکھ روپے ٹیکس جمع کر ادیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
نیوزی لینڈ بمقابلہ بھارت، گلین فلپس نے دنیائے کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کر دی
-
معروف بھارتی اداکار 33 برس کی عمر میں چل بسے
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
مسلسل کمی کے بعد آج سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
-
ایران امریکا کشیدگی؛ پیٹرول کی قیمتوں کے تعین کا طریقہ کار تبدیل، نیا فارمولا جاری
-
مسٹر پتلو کی پہلی بیوی کے شوہر پر سنگین الزامات، حیران کن انکشافات سامنے آگئے
-
نئے فارمولے کے تحت پٹرول کتنا سستا ہو سکتا ہے؟ وزیر پیٹرولیم کا اہم اعلان
-
ٹیکس فائلرز کے لیے اہم خبر، ایف بی آر نے نئی لسٹ جاری کر دی
-
زلزلے کے جھٹکے، شہری خوفزدہ ہوکر گھروں سے باہر نکل آئے
-
سٹوڈنٹ لسٹ
-
وفاقی حکومت کا 9 نومبر کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری
-
ٹک ٹاکر پتلو مفرور، تعلقات سے قانون کو بے اثر بنا رہا ہے،خواجہ آصف
-
سکولوں کے لیے بڑی خوشخبری، محکمہ تعلیم کا اہم اقدام
-
پاکستان نے عمان کو شکست دے کر ہانگ کانگ سکسز کا پلیٹ فائنل جیت لیا



















































