خواجہ سرا نے مس یونیورس کا مقابلہ حسن جیت لیا
میڈرڈ (شوبز ڈیسک)خواجہ سرا نے مس یونیورس اسپین 2018 کا مقابلہ حسن جیت لیا ہے، تو اسے جھوٹ نہ سمجھیں، بلکہ یہ سچ ہے۔اسپین کے شہر مالقہ میں چھٹے سالانہ مقابلہِ حسن کا انعقاد کیا گیا۔ مقابلے میں شرکت کرنے کیلئے ملک کے مختلف حصوں سے آنے والی 23حسیناؤں نے حصہ لیا۔مختلف راونڈز میں تقسیم… Continue 23reading خواجہ سرا نے مس یونیورس کا مقابلہ حسن جیت لیا











































