فلم ’’سنجو‘‘ کی کامیابی پر پاکستانی فلمی ستاروں کی سنجے دت کو مبارکباد
لاہور(شوبز ڈیسک)فلم ’’سنجو‘‘ کی کامیابی پر پاکستانی فلمی ستاروں کی سنجے دت کو مبارکباد۔اداکارہ ریشم نے سنجے دت کے ساتھ اپنی ماضی کی تصویر شیئر کرتے ہوئے سنجے دت کو مبارکباد دی ہے۔ پاکستانی اداکارہ ریشم 1980 میں فیصل آباد میں پیدا ہوئیں اور انہوں نے ٹیلی ویژن سے اپنے کیئر کا آغاز کیا جس… Continue 23reading فلم ’’سنجو‘‘ کی کامیابی پر پاکستانی فلمی ستاروں کی سنجے دت کو مبارکباد











































