بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

بالی ووڈکی باربی ڈول کترینہ کیف 35برس کی ہوگئیں

datetime 16  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(شوبز ڈیسک) بالی ووڈ کی باربی ڈول کترینہ کیف35برس کی ہوگئیں۔کترینہ کیف 16جولائی1983 کو ہانگ کانگ میں پیدا ہوئیں۔ماں انگریز، باپ بھارتی اور خود ان کی شہریت برطانوی ہے۔ورک پرمٹ پر فلموں میں کام کرنے والی کترینہ نے2003 میں بھارتی فلم بوم سے فلمی دنیا میں قدم رکھا لیکن کامیابی کا سفر2005 میں فلم سرکار سے شروع ہوا۔

جس میں ان کے مدمقابل ابھیشک بچن تھے۔2005 میں ہی سلمان خان کے ساتھ ان کی کامیاب ترین کامیڈی فلم میں نے پیار کیوں کیا ریلیز ہوئی اس فلم کیلئے کترینہ کو اسٹار ڈسٹ ایوارڈ دیا گیا۔2008سے لے کر اگلے تین سال تک کترینہ کو فیشن میگزین اور ایسٹرن آئی کی جانب سے دنیا کی پرکشش ترین ایشیائی خاتون قرار دیا گیا۔ کترینہ کیف کئی مشہور برانڈز کی ایمبیسڈر بھی ہیں۔

موضوعات:



کالم



طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے


وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…