ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

ایشوریارائے کا نیا گانا ’’ہلکا ہلکا سرور‘‘آتے ہی چھاگیا

datetime 16  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(شوبز ڈیسک) نامور بالی ووڈ اداکارہ ایشوریا رائے بچن کی نئی فلم’’پھنے خان‘‘کا گانا ’’ہلکا ہلکاسرور‘‘آتے ہی چھا گیا یوٹیوب پر اس گانے کواب تک ایک کروڑ سے زائد افراد دیکھ چکے ہیں۔اداکارہ ایشوریارائے بچن اورانیل کپور 17 سال بعد ایک ساتھ فلم’’پھنے خان‘‘میں نظرآئیں گے فلم میں ایشوریا رائے ایک راک اسٹار کا کردار اداکررہی ہیں۔ اس کردار کو نبھانے کے لییایشوریا رائے ماضی کے کرداروں کی نسبت بالکل منفرد انداز میں نظر آئیں گی۔

یہی وجہ ہے کہ فلم کا انتظار شائقین بے چینی سے کررہے ہیں۔ فلم کا ٹریلر تو پہلے ہی مداحوں میں مقبول ہوچکا ہے گزشتہ روز فلم کا گانا’’ہلکا ہلکا سرور‘‘ریلیز کیا گیا ہے جسے یوٹیوب پر 24 گھنٹوں کے دوران تقریباً ایک کروڑ سے زائد بار دیکھا جاچکا ہے۔دلچسپ بات یہ ہے کہ یہ گانا پاکستان کے لیجنڈ گلوکار نصرت فتح علی خان کی مقبول ترین قوالی’’ہلکا ہلکاسرور‘‘کا نیا ورڑن ہے جسے ایشوریا رائے پر فلمایا گیا ہے۔ ایشوریا رائے فلم میں اس گانے کو پاپ انداز میں گاتی نظرآئیں گی۔

موضوعات:



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…