سلمان خان’’ ریس تھری ‘‘کی شوٹنگ کیلئے کشمیر پہنچ گئے
ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ کے سلطان سلمان خان فلم ’ریس تھری‘ کی شوٹنگ کے لئے کشمیر پہنچ گئے۔بالی ووڈ کے دبنگ اداکار سلمان خان ان دنوں ایکشن اور تھرل سے بھرپور فلم ’ریس تھری‘ کی شوٹنگ میں مصروف ہیں جو اپنے آخری مراحل میں داخل ہوچکی ہے جب کہ فلم کو مختلف مقامات پر… Continue 23reading سلمان خان’’ ریس تھری ‘‘کی شوٹنگ کیلئے کشمیر پہنچ گئے