سوبااثرشخصیات میں شمولیت باعث فخر ہے‘دپیکا پڈوکون
ممبئی(آئی این پی) بالی وڈاداکارہ دیپیکا پڈوکون کا کہنا ہے کہ امریکی میگزین کی 100 بااثر شخصیات کی فہرست میں شامل ہونا میرے لیے اعزازکی بات ہے۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق دپیکا پڈوکون 2018 کی سب سے پاورفل 100 افراد کی فہرست میں جگہ بنانے والی واحد بالی وڈ اداکارہ ہیں۔اس حوالے سے اداکارہ نے… Continue 23reading سوبااثرشخصیات میں شمولیت باعث فخر ہے‘دپیکا پڈوکون