جمعہ‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2026 

مذہبی رسومات کی ادائیگی کے دوران کترینہ کیف سے ایسی غلطی ہو گئی کہ پورے بھارت میں ہنگامہ برپا ہوگیا

datetime 16  ستمبر‬‮  2018 |

نئی دلی( آ ن لائن) بالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف نے ہندو مذہبی تہوار گنیش چتروتی اداکار سلمان خان کی بہن ارپیتا خان شرما کے گھر منائی جہاں انہیں غلط آرتی کرنا مہنگا پڑ گیا۔اداکارہ نے سرخ رنگ کا روایتی لباس پہنے دلکش

انداز سے گنیش چتروتی تہوار سلمان خان کے اہل خانہ کے ساتھ منایا اور وہیں آرتی میں بھی شرکت کی۔آرتی کے دوران سلمان خان سمیت ان کے سب گھر والوں نے تھالی دائیں جانب گھمائی جب کہ کترینہ کیف نے اسے بائیں جانب گھمایا جو کہ رسم کی مناسبت سے غلط تھا۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…