ہفتہ‬‮ ، 23 اگست‬‮ 2025 

بالی ووڈکی باربی ڈول کترینہ کیف 35برس کی ہوگئیں

datetime 16  جولائی  2018

بالی ووڈکی باربی ڈول کترینہ کیف 35برس کی ہوگئیں

ممبئی(شوبز ڈیسک) بالی ووڈ کی باربی ڈول کترینہ کیف35برس کی ہوگئیں۔کترینہ کیف 16جولائی1983 کو ہانگ کانگ میں پیدا ہوئیں۔ماں انگریز، باپ بھارتی اور خود ان کی شہریت برطانوی ہے۔ورک پرمٹ پر فلموں میں کام کرنے والی کترینہ نے2003 میں بھارتی فلم بوم سے فلمی دنیا میں قدم رکھا لیکن کامیابی کا سفر2005 میں فلم سرکار… Continue 23reading بالی ووڈکی باربی ڈول کترینہ کیف 35برس کی ہوگئیں

ایشوریارائے کا نیا گانا ’’ہلکا ہلکا سرور‘‘آتے ہی چھاگیا

datetime 16  جولائی  2018

ایشوریارائے کا نیا گانا ’’ہلکا ہلکا سرور‘‘آتے ہی چھاگیا

ممبئی(شوبز ڈیسک) نامور بالی ووڈ اداکارہ ایشوریا رائے بچن کی نئی فلم’’پھنے خان‘‘کا گانا ’’ہلکا ہلکاسرور‘‘آتے ہی چھا گیا یوٹیوب پر اس گانے کواب تک ایک کروڑ سے زائد افراد دیکھ چکے ہیں۔اداکارہ ایشوریارائے بچن اورانیل کپور 17 سال بعد ایک ساتھ فلم’’پھنے خان‘‘میں نظرآئیں گے فلم میں ایشوریا رائے ایک راک اسٹار کا کردار… Continue 23reading ایشوریارائے کا نیا گانا ’’ہلکا ہلکا سرور‘‘آتے ہی چھاگیا

فلم ’’طیفا ان ٹربل‘‘ کی ہیروئن مایا علی اداکار علی ظفر کی حمایت میں بول پڑیں

datetime 16  جولائی  2018

فلم ’’طیفا ان ٹربل‘‘ کی ہیروئن مایا علی اداکار علی ظفر کی حمایت میں بول پڑیں

لاہور (شوبز ڈیسک) فلم ’’طیفا ان ٹربل‘‘ کی ہیروئن مایا علی کا کہنا ہے کہ جب تک کہانی کے دونوں رخ نظر نہ آئیں، تب تک فیصلہ نہ سنائیں۔ مدمقابل علی ظفر کے ساتھ فلم میں کام کرنے کا تجربہ زبردست رہا۔اداکارہ مایا علی نے فلم ’’طیفا اِن ٹربل‘‘ میں مرکزی کردار نبھایا، میشا شفیع… Continue 23reading فلم ’’طیفا ان ٹربل‘‘ کی ہیروئن مایا علی اداکار علی ظفر کی حمایت میں بول پڑیں

پریانکاچوپڑا فلم کی کمائی سے حصہ لینے والی پہلی اداکارہ ہوں گی

datetime 16  جولائی  2018

پریانکاچوپڑا فلم کی کمائی سے حصہ لینے والی پہلی اداکارہ ہوں گی

ممبئی (شوبز ڈیسک)بالی ووڈ میں گزشتہ چند سالوں سے فلموں کی بڑھتی ہوئی بزنس نے جہاں اداکاروں کے معاوضوں میں نمایاں اضافہ کیا ہے، وہیں اب اداکار فلموں کی کمائی سے حصہ بھی لینے لگے ہیں۔بولی وڈ میں فلموں کی کمائی سے حصہ لینے کا رواج بھی خانز نے متعارف کرایا تھا اور اب تک… Continue 23reading پریانکاچوپڑا فلم کی کمائی سے حصہ لینے والی پہلی اداکارہ ہوں گی

فلم’ ’سنجو‘‘کا چھکا: 300 کروڑ کے کلب میں شامل

datetime 16  جولائی  2018

فلم’ ’سنجو‘‘کا چھکا: 300 کروڑ کے کلب میں شامل

ممبئی(شوبز ڈیسک) بالی ووڈ اداکار سنجے دت کی زندگی پر مبنی فلم’’ سنجو‘‘ نے کامیابی کا سفر جاری رکھتے ہوئے 300 کروڑ روپے کا بزنس کرکے ایک اور سنگ میل عبور کرلیا۔بالی ووڈ انڈسٹری پر تہلکہ مچانے والی سنجے دت کی زندگی پر بننے والی فلم ’سنجو‘ ان دنوں کامیابی کے سفر پر گامزن ہے… Continue 23reading فلم’ ’سنجو‘‘کا چھکا: 300 کروڑ کے کلب میں شامل

44سالہ فردین خان چند سال غائب رہنے کے بعد منظر عام پر آگئے

datetime 16  جولائی  2018

44سالہ فردین خان چند سال غائب رہنے کے بعد منظر عام پر آگئے

ممبئی (شوبز ڈیسک)’‘نو انٹری‘’ اور’ ’لو کے لیے کچھ بھی کرے گا‘‘ جیسی فلموں میں شاندار اداکاری کرنے والے 44 سالہ فردین خان گزشتہ کئی سال سے منظر عام سے غائب تھے۔فردین خان گزشتہ 8 سال سے کسی فلم میں بھی نہیں دکھائی دیے، ان کی آخری فلم ‘دولہا مل گیا 2010ء میں ریلیز ہوئی… Continue 23reading 44سالہ فردین خان چند سال غائب رہنے کے بعد منظر عام پر آگئے

سعودی عرب،لائیو پروگرام میں گلوکار کو گلے لگانے پر خاتون گرفتار

datetime 16  جولائی  2018

سعودی عرب،لائیو پروگرام میں گلوکار کو گلے لگانے پر خاتون گرفتار

ریاض(شوبز ڈیسک)سعودی عرب میں ایک خاتون کو ایک لائیو پروگرام میں ایک مرد کو گلے لگانے کی پاداش میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کے معروف شہر طائف میں معروف عرب گلوکار ماجد المہندس ایک فیسٹیول کے دوران اپنا گیت پیش کر رہے تھے خاتون ایک پروگرام کے دوران سٹیج… Continue 23reading سعودی عرب،لائیو پروگرام میں گلوکار کو گلے لگانے پر خاتون گرفتار

ڈرامہ سیریل ’دھواں‘ اور فلم مالک سے شہرت کی بلندیوں پر پہنچنے والے عاشرعظیم نے پاکستان کو ہمیشہ کیلئے چھوڑ دیا، وہ اس وقت کہاں اور کیا کر رہے ہیں جان کر پاکستانیوں کو یقین نہیں آئے گا کہ پاکستان کا ایک لائق سپوت کیا کام کر رہا ہے؟

datetime 16  جولائی  2018

ڈرامہ سیریل ’دھواں‘ اور فلم مالک سے شہرت کی بلندیوں پر پہنچنے والے عاشرعظیم نے پاکستان کو ہمیشہ کیلئے چھوڑ دیا، وہ اس وقت کہاں اور کیا کر رہے ہیں جان کر پاکستانیوں کو یقین نہیں آئے گا کہ پاکستان کا ایک لائق سپوت کیا کام کر رہا ہے؟

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان ٹیلی ویژن کے معروف ڈرامہ سیریل ’’دھواں‘‘سے شہرت کی بلندیوں پر پہنچنے والے ، فلم ’’مالک ‘‘‘بنانے والے اداکار، ہدایتکار اور مصنف عاشر عظیم نے پاکستان کو ہمیشہ کیلئے خیرآباد کہہ دیا، سوشل میڈیا اکائونٹ پر ملک چھوڑنے کی تصدیق کر دی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ٹیلی ویژن کے معروف… Continue 23reading ڈرامہ سیریل ’دھواں‘ اور فلم مالک سے شہرت کی بلندیوں پر پہنچنے والے عاشرعظیم نے پاکستان کو ہمیشہ کیلئے چھوڑ دیا، وہ اس وقت کہاں اور کیا کر رہے ہیں جان کر پاکستانیوں کو یقین نہیں آئے گا کہ پاکستان کا ایک لائق سپوت کیا کام کر رہا ہے؟

گھٹن زدہ ماحول میں فلم انڈسٹری سمیت زندگی کا کوئی بھی شعبہ ترقی نہیں کر سکتا:مائرہ خان

datetime 15  جولائی  2018

گھٹن زدہ ماحول میں فلم انڈسٹری سمیت زندگی کا کوئی بھی شعبہ ترقی نہیں کر سکتا:مائرہ خان

لاہور(شوبز ڈیسک)نامور اداکارہ مائرہ خان نے کہا ہے کہ گھٹن زدہ ماحول میں فلم انڈسٹری سمیت زندگی کا کوئی بھی شعبہ ترقی نہیں کر سکتا ،یہاں لوگ دوسروں کا احتساب تو چاہتے ہیں لیکن اپنے احتساب کے لئے کوئی بھی تیار نہیں ،پاکستانی کی فلم انڈسٹری نا مساعد حالات کے باوجود ترقی کا راستہ تلاش… Continue 23reading گھٹن زدہ ماحول میں فلم انڈسٹری سمیت زندگی کا کوئی بھی شعبہ ترقی نہیں کر سکتا:مائرہ خان

1 782 783 784 785 786 787 788 789 790 791 792 879