ہمیں بھارتیوں کا رویہ دیکھ کر پاکستانی ہونے پر فخر کرنا چاہئے‘ حمزہ علی عباسی

25  اکتوبر‬‮  2018

لاہور(آئی این پی) پاکستان شوبز کی صنعت سے وابستہ نامور اداکار حمزہ علی عباسی کا کہنا ہے کہ ہمیں بھارتیوں کا رویہ دیکھ کر پاکستانی ہونے پر فخر کرنا چاہئے۔اپنے ایک انٹرویو کے دوران انہوں نے کہا کہ پاکستانیوں سے جس قسم کا سلوک بھارت میں کیا جاتا ہے وہ افسوسناک ہے۔ تاہم انہوں نے کہا کہ جب بھی کوئی بھارتی اداکار یا کھلاڑی پاکستان آیا ہے تو ہماری عوام نے اسے بے پناہ

پیار و محبت دی ہے لیکن جب کوئی پاکستانی بھارت میں جاتا ہے تو اس کے ساتھ جو سلوک کیا جاتا ہے وہ ساری دنیا جانتی ہے،اسی بات پر پاکستانی قوم کو فخر ہونا چاہئے کہ وہ کتنی عظیم قوم ہیں۔ انہوں نے پی سی بی چئیرمین کے ساتھ ناروا رویئے پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا کہ بھارت کو چاہئے کہ وہ اپنی سیاست کو شوبز اور کھیلوں سے الگ رکھے اور مہمانوں کی عزت کرنا سیکھے

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…