خفیہ شادی کرنے کی بہت بڑی قیمت چکانی پڑی :اداکارہ نیہا دھوپیا
ممبئی (شوبز ڈیسک)خفیہ شادی کر کے کیا کھویا کیا پایا‘ اس حوالے سے اب اداکارہ نیہا دھوپیا نے خاموشی توڑ دی۔اپنے ایک انٹرویو میں نہیا دھوپیا نے اعتراف کیا کہ انہیں خفیہ شادی کرنے کی بہت بڑی قیمت چکانی پڑی ہے، کیوں کہ کئی لوگ اور مداح ان کی اچانک شادی سے ناخوش تھے۔اداکارہ نے… Continue 23reading خفیہ شادی کرنے کی بہت بڑی قیمت چکانی پڑی :اداکارہ نیہا دھوپیا