جمعہ‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2026 

میرے اندر فلمیں بنانے کی خواہش دم توڑ چکی تھی، مہیش بھٹ

datetime 2  اکتوبر‬‮  2018 |

ممبئی(شوبز ڈیسک) بالی وڈ فلم ساز و ہدایتکار مہیش بھٹ نے کہا ہے کہ ان کے اند فلمیں بنانے کی خواہش دم توڑ چکی تھی جسے تازہ دم کرنے کے لئے ہدایتکاری سے 2دہائیوں کے لئے بریک لینے کا فیصلہ کیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق انہوں نے اپنے کام سے متعلق انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے

ہدایتکاری سے 2دہائیوں کے لئے بریک لینے کا فیصلہ اس لئے کیا تھا کیونکہ وہ اس حقیقت سے آگاہ تھے کہ فلمیں بنانے کی ان کی خواہش مرجھا چکی ہے اور وہ اپنے مداحوں کو دھوکے میں نہیں رکھنا چاہتے تھے اور یہ کہ انہیں اپنے اندر کے کہانی بیان کرنے والے پہلو کو تازہ دم کرنے کی ضرورت ہے۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…