جمعرات‬‮ ، 06 مارچ‬‮ 2025 

رشی کپورعلاج کی غرض سے امریکہ روانہ

datetime 1  اکتوبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(شوبز ڈیسک) نامر بالی ووڈ اداکار رشی کپورعلاج کی غرض سے امریکا روانہ ہوگئے۔بالی ووڈ اداکار رشی کپور نے گزشتہ روز ٹوئٹر پر اپنی امریکا روانگی کی اطلاع دیتیہوئے کہا ’’میں علاج کی غرض سے کچھ دنوں کے لیے امریکا جارہا ہوں، انہوں نے اپنے پرستاروں پر زور دیتے ہوئے کہا کہ وہ کسی بھی افواہ یا قیاس آرائیوں پر پریشان نہ ہوں۔

مجھے فلموں میں کام کرتے ہوئے 45 سال سے زائد کا عرصہ ہوگیا، اس کے ساتھ ہی رشی کپورنے کہا کہ آپ کی دعاؤں اور نیک تمناؤں کے ساتھ میں بہت جلد واپس آؤں گا۔واضح رہے کہ رشی کپور نے اپنے ٹوئٹ میں کہیں بھی ذکر نہیں کیا کہ وہ کس بیماری کے علاج کے لیے امریکا جارہے ہیں اور نہ ہی اس حوالے سے ان کے بیٹے رنبیر کپور کا کوئی بیان سامنے آیا ہے۔

موضوعات:



کالم



تیسری عالمی جنگ تیار


سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…