منگل‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2025 

بھارت نے جارحیت کی تو اتحاد سے منہ توڑ جواب دینگے : فلم سٹار میرا

datetime 1  اکتوبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(شوبز ڈیسک) اداکارہ میرا نے کہا ہے کہ بھارت جنگ کی دھمکیاں دے رہا ہے اگر اس نے جارحیت کی حماقت کی تو پوری قوم اتحاد سے اس کا جواب دے گی۔ خصوصی بات کرتے ہوئے میرا نے کہا کہ بھارتی جارحیت کے خلاف شوبز فنکاربھی متحد ہے ‘پاکستانی فوج کے ساتھ ملکر دشمن کو منہ توڑ جواب دیا جا ئیگا ۔میرا نے کہا کہ بھارت سمیت کسی ملک کو اس بات

کی اجازت نہیں دی جاسکتی کہ و ہ پاکستان کے خلاف جار حیت کر یں ہمیں اپنی پاک افواج پرمکمل اعتماد ہے وہ بھار ت نہ صرف منہ توڑ جواب دیگی بلکہ بھارت کو نشانہ عبر ت بنانے کی بھی صلاحیت بھی رکھتی ہے اور بھارتی جارحیت کے خلاف شوبز فنکار بھی پاک افواج کیسا تھ ہیں ۔ میرا نے کہا کہ بھارت صرف دھمکیاں ہی دے سکتا ہے اسے پاکستان کی طاقت کا اندازہ ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ


لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…