اپنے آپ کو ہر لحاظ سے دیکھ کر خوش ہوتی ہوں:کرینہ کپور
ممبئی (شوبز ڈیسک) کرینہ کپور نے کہا ہے کہ وہ اپنے آپ کو ہر لحاظ سے دیکھ کر خوش ہوتی ہیں۔ ماں بننے کا احساس بہت خوشگوار ہے، تیمور کی پیدائش کے بعد وزن کا بڑھنا فطری تھا۔کرینہ کپور کا مزید کہنا تھا کہ میں اس وقت بھی اپنے موٹاپے اور شیپ سائز سے خوش… Continue 23reading اپنے آپ کو ہر لحاظ سے دیکھ کر خوش ہوتی ہوں:کرینہ کپور