بدھ‬‮ ، 27 اگست‬‮ 2025 

ارجن اور ملائکہ اگلے سال شادی کے بندھن میں بندھ جائینگے

datetime 28  اکتوبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(این این آئی) نامور بالی ووڈ اداکار ارجن کپور اورملائکہ اروڑا اگلے سال شادی کے بندھن میں بندھیں گے۔بھارتی میڈیا کے مطابق ارجن کپور اور ملائکہ اروڑا اپنے رشتے کو بہت جلد شادی کانام دینے والے ہیں، میڈیا رپورٹس کے مطابق دونوں کے قریبی ذرائع نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ ارجن اور ملائکہ اگلے سال شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گے۔واضح رہے کہ ارجن اور ملائکہ کی عمر میں 12 سال کا فرق ہے۔

تاہم اب بالی ووڈ میں عمر کے فرق کو کوئی اہمیت نہیں دی جارہی جس کی مثال پریانکاچوپڑا اور نک جونز ہیں جن کی عمروں کے درمیان 10 سال کا فرق ہے۔واضح رہے کہ ملائکہ اور ارجن نے کبھی بھی اپنے رشتے سے متعلق میڈیا پر بات نہیں کی تاہم دونوں اکثر ایک دوسرے کے ہاتھوں میں ہاتھ ڈالے نظر آتے ہیں۔ جب کہ میڈیا میں یہ بھی کہا جارہا ہے کہ ملائکہ اور ارباز خان کی طلاق کے پیچھے بھی ارجن کپور ہی تھے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سپنچ پارکس


کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…