بالی ووڈ سلطان سلمان خان نے فلموں میں ولن کا کردار نہ کرنے کی وجہ بتادی
ممبئی(شوبز ڈیسک) بالی ووڈ سلطان سلمان خان نے فلموں میں ولن کا کردار نہ کرنے کی وجہ بتادی۔بالی ووڈ کے دبنگ اداکار سلمان خان نے 1988 میں فلم ’بیوی ہو تو ایسی‘ سے اپنے کیرئر کا آغاز کیا اور پھر ’میں نے پیار کیا‘ ، ’کرن ارجن‘، ’جڑواں‘، ’بیوی نمبر ون‘، ’تیرے نام‘، ’وانٹڈ‘، ’دبنگ‘،… Continue 23reading بالی ووڈ سلطان سلمان خان نے فلموں میں ولن کا کردار نہ کرنے کی وجہ بتادی