انیل کپور کے فٹ اور جوان نظر آنے کا راز سامنے آگیا
ممبئی(شوبز ڈیسک)بالی ووڈ اداکار انیل کپور کی 61 سال کی عمر میں بھی فٹ اور جوان نظر آنے کی وجہ سامنے آگئی ہے۔ بالی ووڈ اداکار انیل کپورٹ کا شمار بالی ووڈ کے ان اداکاروں میں ہوتاہے جن پر عمر کاکوئی اثر نہیں ہوتا، 61 سال کی عمر میں بھی انیل کپور کسی نوجوان کی… Continue 23reading انیل کپور کے فٹ اور جوان نظر آنے کا راز سامنے آگیا