جمعہ‬‮ ، 11 جولائی‬‮ 2025 

ستارہ بیگ کی گوجرانوالہ میں شاندار پرفارمنس ، ڈانسنگ ڈول کا خطاب مل گیا

datetime 13  اکتوبر‬‮  2018

ستارہ بیگ کی گوجرانوالہ میں شاندار پرفارمنس ، ڈانسنگ ڈول کا خطاب مل گیا

لاہور(شوبز ڈیسک) اسٹیج کی نامور اداکارہ ستارہ بیگ نے گوجرانوالہ کے کیپری تھیٹر میں جاری اسٹیج ڈرامہ ’’ جوڑی کمال کی ‘ میں شاندار پرفارمنس کا مظاہرہ کر کے ڈرامہ بینوں کے دل جیت لیے ،ڈرامہ بینوں نے ڈانسنگ ڈول کا خطاب دیدیا۔ ڈرامہ کی کاسٹ میں افتخار ٹھاکر ،ساجن عباس اور دیگر اداکار شامل… Continue 23reading ستارہ بیگ کی گوجرانوالہ میں شاندار پرفارمنس ، ڈانسنگ ڈول کا خطاب مل گیا

گلوکارہ حمیرا ارشد کی کوک سٹوڈیو میں لڈی نے کمال کردیا

datetime 13  اکتوبر‬‮  2018

گلوکارہ حمیرا ارشد کی کوک سٹوڈیو میں لڈی نے کمال کردیا

لاہور(شوبز ڈیسک) گلوکارہ حمیرا ارشد کے کوک اسٹوڈیو میں ری مکس گانے ’’لڈی ہیج مالو پاؤ ‘‘نے ریلیز ہوتے ہی دھوم مچادی۔ تفصیلات کے مطابق گلوکارہ حمیرا ارشد اور گلوکار علی سیٹھی نے ملکر ملکہ ترنم نور جہاں کا مشہور زمانہ گا یا ہوا گانا ’’لڈی ہیج مالو پاؤ‘‘کو ری مکس کر کے ریکارڈ کروایا… Continue 23reading گلوکارہ حمیرا ارشد کی کوک سٹوڈیو میں لڈی نے کمال کردیا

ند اچوہدری ، خوبصورت کیف ،خوشبو سمیت6 اداکارؤں پر فحاشی پھیلانے کے الزام میں گوجرانوالہ کے تھیٹروں میں پابندی کی سفارش

datetime 13  اکتوبر‬‮  2018

ند اچوہدری ، خوبصورت کیف ،خوشبو سمیت6 اداکارؤں پر فحاشی پھیلانے کے الزام میں گوجرانوالہ کے تھیٹروں میں پابندی کی سفارش

لاہور(شوبز ڈیسک)گوجرانوالہ آرٹس کونسل نے اداکارہ ند اچوہدری ، خوبصورت کیف اور خوشبو سمیت 6 اداکارؤں پر فحاشی پھیلانے کے الزام میں گوجرانوالہ کے کسی بھی تھیٹر میں پابندی لگانے کیلئے سفارشات مرتب کر کے ہوم ڈیپارٹمنٹ کو بھجوادیں۔ ذرائع کے مطابق اداکارہ خوشبو ، ندا چوہدری ، خوبصورت کیف سمیت 6 اداکاراؤں پر چند… Continue 23reading ند اچوہدری ، خوبصورت کیف ،خوشبو سمیت6 اداکارؤں پر فحاشی پھیلانے کے الزام میں گوجرانوالہ کے تھیٹروں میں پابندی کی سفارش

شہنشاہ قوالی نصرت فتح علی خان کی 70 ویں سالگرہ

datetime 13  اکتوبر‬‮  2018

شہنشاہ قوالی نصرت فتح علی خان کی 70 ویں سالگرہ

لاہور(شوبز ڈیسک)اپنی آوازاورسروں کا جادوجگانے والے نصرت فتح علی خان کی 70 ویں سالگرہ منائی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق نصرت فتح علی نے فیصل آباد کے ایک قوال گھرانے میں 13 اکتوبر1948 کوآنکھ کھولی، 16 سال کی عمرمیں قوالی کا فن سیکھا، قوالی کے ساتھ غزلیں، کلاسیکل اورصوفی گیت بھی گائے، وہ ہارمونیم اورطبلہ… Continue 23reading شہنشاہ قوالی نصرت فتح علی خان کی 70 ویں سالگرہ

عمران ہاشمی خواتین کے حق میں بول اٹھے

datetime 12  اکتوبر‬‮  2018

عمران ہاشمی خواتین کے حق میں بول اٹھے

ممبئی(شوبز ڈیسک)مشہور بالی وڈ اداکار عمران ہاشمی بھی خواتین کے حق میں بول پڑے۔ انہوں نے ایک بیان میں کہاکہ اداکارآں کو فلمیں سائن کرنے سے پہلے معاہدے میں انسدادہراسانی سے متعلق شق شامل کروانی چاہئے تاکہ وہ ہراسانی اور بدسلوکی جیسے واقعات سے محفوظ رہ سکیں۔عمران ہاشمی نے’’می ٹو‘‘مہم کو ایک اچھا آغاز قراردیا۔ان… Continue 23reading عمران ہاشمی خواتین کے حق میں بول اٹھے

کبھی بھی ہار نہیں ماننا، سنیل کی اپنے بیٹے کو نصیحت

datetime 12  اکتوبر‬‮  2018

کبھی بھی ہار نہیں ماننا، سنیل کی اپنے بیٹے کو نصیحت

ممبئی(شوبز ڈیسک) بالی وڈ کے اداکار سنیل سیٹھی نے اپنے بیٹے آہان سیٹھی کو ان کے فلمی سفر کے آغاز نصیحت کی ہے کہ کبھی ناکامیوں سے مایوس ہو کر ہار نہ ماننا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارسنیل سیٹھی نے اپنے بیٹے آہان کو اس کے فلمی سفر کے آغاز پر ٹوئٹڑ پر مبارکباد د یتے… Continue 23reading کبھی بھی ہار نہیں ماننا، سنیل کی اپنے بیٹے کو نصیحت

لڑکیوں کو ان کے خواب پورے کرنے کا موقع ملنا چاہیے : پریانکا چوپڑا

datetime 12  اکتوبر‬‮  2018

لڑکیوں کو ان کے خواب پورے کرنے کا موقع ملنا چاہیے : پریانکا چوپڑا

ممبئی(شوبز ڈیسک) بالی وڈ اداکارہ پریانکا چوپڑہ کا کہنا ہے کہ لڑکیوں کو ان کے خواب پورے کرنے کا ایک موقع ضرور دینا چاہیے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ پریانکا چوپڑا نے لڑکیوں کے عالمی دن کے موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ لڑکیوں کو ایک موقع ضرور ملنا چاہیے کہ وہ… Continue 23reading لڑکیوں کو ان کے خواب پورے کرنے کا موقع ملنا چاہیے : پریانکا چوپڑا

’’می ٹو‘‘ مہم ، مردوں کو ان کے سماجی فرائض سمجھائے جائیں،جھانوی کپور

datetime 12  اکتوبر‬‮  2018

’’می ٹو‘‘ مہم ، مردوں کو ان کے سماجی فرائض سمجھائے جائیں،جھانوی کپور

ممبئی(شوبز ڈیسک) بالی وڈ کی نو آموز اداکارہ جھانوی کپور کا کہنا ہے کہ ’’می ٹو‘‘ مہم ایک بہترین کام ہے۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ سری دیوی کی بیٹی جھانوی کپور نے انسٹا گرام پر ’’می ٹو‘‘ مہم کو سراہتے ہوئے ایک پوسٹ شئیر کی جس میں ان کا کہنا تھا کہ اس سے… Continue 23reading ’’می ٹو‘‘ مہم ، مردوں کو ان کے سماجی فرائض سمجھائے جائیں،جھانوی کپور

امیتابھ بچن نے بھی ہراسانی پر خاموشی توڑ دی

datetime 12  اکتوبر‬‮  2018

امیتابھ بچن نے بھی ہراسانی پر خاموشی توڑ دی

ممبئی(شوبز ڈیسک) لیجنڈ بالی ووڈ اداکار امیتابھ بچن نے بھی انڈسٹری میں جاری ہراسانی کے واقعات پر خاموشی توڑی دی اور کہا ہے کہ اگر ہم خواتین کو عزت نہ دے سکیں تو یہ ہمارے لیے ایک نہ مٹنے والا داغ ہوگا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق امیتابھ بچن نے کہا کہ کسی بھی خاتون کو… Continue 23reading امیتابھ بچن نے بھی ہراسانی پر خاموشی توڑ دی

1 693 694 695 696 697 698 699 700 701 702 703 860