سنی لیونی کے خلاف احتجاجی مظاہرے پھوٹ پڑے
ممبئی(شوبز ڈیسک)بالی ووڈ اداکارہ سنی لیونی کے خلاف احتجاجی مظاہرے پھوٹ پڑے ۔بھارتی میڈیا کے مطابق سنی لیونی ’’ ویرما دیوی’’ نام سے آنے والی ساؤتھ انڈین فلم انڈسٹری میں ڈیبیو کرنے والی ہیں ٗفلم میں وہ ویرما دیوی کے کردار میں نظر آئیں گی ٗاب انکا یہ کردار کنٹر گروپ کرناٹک رکشناوید کو بالکل… Continue 23reading سنی لیونی کے خلاف احتجاجی مظاہرے پھوٹ پڑے