جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

ہالی ووڈ کرائم فلم ’’لٹل ووڈز‘‘ کا نیا ٹریلر جاری

datetime 27  فروری‬‮  2019 |

نیویارک(این این آئی)سنسنی خیز لمحات سے بھرپورہالی ووڈ کرائم فلم ’’لٹل ووڈز‘‘ کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔اس فلم کی ہدایتکاری ’نیا ڈاکوسٹا‘ نے کی ہے۔ اس فلم کی کہانی ایک ایسی لڑکی کے گرد گھوم رہی ہے جو مجبوریوں کے تحت جرائم کی دنیا میں دوبارہ

قدم رکھ لیتی ہے۔کرائم ڈرامہ فلم کی کاسٹ میں ٹیسا تھامپسن، لیلی جیمز،لیوک کربے، جیمز بیک ڈیل اور لانس ریڈک سمیت دیگر اداکار شامل ہیں۔ٹم ہیڈنگٹن اور ریچل فنگ کی مشترکہ پروڈیو س کردہ سنسنی سے بھرپور یہ فلم 19اپریل کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…