معروف بھارتی اداکارہ کی سیاست میں انٹری
نئی دہلی (این این آئی)بھارتی ٹی وی کے مشہور مزاحیہ شو ’’بھابی جی گھر پر ہیں‘‘ میں انگوری بھابی کے نام سے شہرت پانے والی معروف اداکارہ شلپا شندے نے بھی بھارتی سیاست میں قدم رکھ دیا ہے اور کانگریس کے صدر راہول گاندھی کی قیادت پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے ہندوستانی وزیر اعظم… Continue 23reading معروف بھارتی اداکارہ کی سیاست میں انٹری











































