اپنی سوتیلی ماں کرینہ کپورکے نقش قدم پر چلنا چاہتی ہوں : سارہ علی خان
ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ میں نئی نئی انٹری دینے والی اداکارہ سارہ علی خان کا کہنا ہے کہ وہ اپنی سوتیلی ماں کرینہ کپور خان کے کام کرنے کے انداز سے بے حد متاثر ہیں اور ان کے نقش قدم پر چلنا چاہتی ہیں۔بالی ووڈ کے نواب سیف علی خان اور اداکارہ امریتا سنگھ… Continue 23reading اپنی سوتیلی ماں کرینہ کپورکے نقش قدم پر چلنا چاہتی ہوں : سارہ علی خان