ہفتہ‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2025 

پاکستانی اوپرا سنگر سائرہ پیٹر کا نامور موسیقار روبن گھوش کو خراج عقیدت

datetime 26  دسمبر‬‮  2018

پاکستانی اوپرا سنگر سائرہ پیٹر کا نامور موسیقار روبن گھوش کو خراج عقیدت

لندن(این این آئی)پاکستانی اوپرا سنگر سائرہ پیٹر کا نامور موسیقار روبن گھوش کو خراج عقیدت،سپر ہٹ پاکستانی فلم’’ آئینہ ‘‘کا مشہور گیت ’’ وعدہ کرو ساجناں‘‘گا کر77 کے شاندار فلمی دور یادیں تازہ کردیں ۔سوشل میڈیا پر گانے کی زبردست پذیرائی ہوئی۔سائرہ پیٹر کا کہنا ہے کہ جب تک فلموں کے گانے مقبول نہیں ہوں… Continue 23reading پاکستانی اوپرا سنگر سائرہ پیٹر کا نامور موسیقار روبن گھوش کو خراج عقیدت

فلم ’’لَو آج کل ‘‘ کے سیکوئل میں کارتک اور سارہ خان کی انٹری

datetime 26  دسمبر‬‮  2018

فلم ’’لَو آج کل ‘‘ کے سیکوئل میں کارتک اور سارہ خان کی انٹری

ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ کے نوجوان اداکار کارتک آریان اور سارہ علی خان نے فلم ’لو آج کل‘ کے سیکوئل میں انٹری دینے کے لیے تیاری مکمل کرلی۔فلم ’سونو کے ٹیٹو کی سوئٹی‘ سے شہرت پانے والے نوجوان اداکار کارتک آریان رواں سال ڈیبیو کرنے والی اداکارہ سارہ علی خان کے ساتھ معروف فلم… Continue 23reading فلم ’’لَو آج کل ‘‘ کے سیکوئل میں کارتک اور سارہ خان کی انٹری

فاطمہ ثنا شیخ نے عامرخان کے ساتھ تعلقات پرخاموشی توڑدی

datetime 26  دسمبر‬‮  2018

فاطمہ ثنا شیخ نے عامرخان کے ساتھ تعلقات پرخاموشی توڑدی

ممبئی(این این آئی) فلم ’’دنگل‘‘ سے کیریئر کا آغاز کرنے والی بالی ووڈ اداکارہ فاطمہ ثنا شیخ نے عامر خان کے ساتھ تعلقات پر خاموشی توڑ دی۔فلم ’دنگل‘ میں بالی ووڈ کے مسٹرپرفیکشنسٹ عامرخان کی بیٹی کا کردارادا کرنے والی اداکارہ فاطمہ ثنا شیخ کا نام جب ان کے آن اسکرین والد (عامر خان) کے… Continue 23reading فاطمہ ثنا شیخ نے عامرخان کے ساتھ تعلقات پرخاموشی توڑدی

کپل کے دوسرے استقبالیے میں بالی ووڈ اسٹارز کی شرکت نے چار چاند لگادئیے

datetime 26  دسمبر‬‮  2018

کپل کے دوسرے استقبالیے میں بالی ووڈ اسٹارز کی شرکت نے چار چاند لگادئیے

ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ کے مزاحیہ اداکار کپل شرما کے دوسرے استقبالیے کی تقریب میں اسٹار جوڑی دپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ سمیت متعدد بالی ووڈ اسٹارز نے شرکت کرکے تقریب کو چار چاند لگادئیے۔کامیڈی کنگ کپل شرما اورگینی چھاتراتھ کے دوسرے استقبالیے کی تقریب گزشتہ روز ممبئی میں منعقد کی گئی۔ تقریب میں… Continue 23reading کپل کے دوسرے استقبالیے میں بالی ووڈ اسٹارز کی شرکت نے چار چاند لگادئیے

ارجن رامپال چیک باؤنس ہونے کی وجہ سے قانونی شکنجے میں پھنس گئے

datetime 26  دسمبر‬‮  2018

ارجن رامپال چیک باؤنس ہونے کی وجہ سے قانونی شکنجے میں پھنس گئے

ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ کے معروف اداکار ارجن رامپال چیک باؤنس ہونے کی وجہ سے قانونی شکنجے میں پھنس گئے۔رواں سال ریلیز ہونے والی فلم’ پالٹن‘ میں فوجی کا کردار ادا کرنے والے ارجن رامپال ان دنوں قانونی شکنجے میں پھنس گئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وائے ٹی انٹر ٹینمنٹ نامی کمپنی نے… Continue 23reading ارجن رامپال چیک باؤنس ہونے کی وجہ سے قانونی شکنجے میں پھنس گئے

نصیرالدین شاہ کے بعد سونو نگم کو بھی بھارت میں بڑھتے تشدد سے خوف

datetime 26  دسمبر‬‮  2018

نصیرالدین شاہ کے بعد سونو نگم کو بھی بھارت میں بڑھتے تشدد سے خوف

ممبئی (این این آئی)بھارتی گلوکار سونو نگم گزشتہ چند دنوں سے اپنے بیانات کی وجہ سے خبروں میں ہیں۔سونو نگم نے ایک ہفتہ قبل بھارت میں ہونے والی ایک تقریب میں کہا تھا کہ بھارتی میوزک کمپنیاں مقامی گلوکاروں کے بجائے غیر ملکی اور خصوصی طور پر پاکستانی گلوکاروں کو اہمیت دیتی ہیں۔ ان کا… Continue 23reading نصیرالدین شاہ کے بعد سونو نگم کو بھی بھارت میں بڑھتے تشدد سے خوف

صوفیانہ کلام پیش کرنے کیلئے آپ کامن صاف ہوناچاہیے : شازیہ خشک

datetime 26  دسمبر‬‮  2018

صوفیانہ کلام پیش کرنے کیلئے آپ کامن صاف ہوناچاہیے : شازیہ خشک

لاہور( این این آئی) نامور گلوکارہ شازیہ خشک نے کہاہے کہ صوفیانہ کلام پیش کرنے کیلئے آپ کامن صاف ہوناچاہیے ، اپنی ثقافت کوفروغ دینے کیلئے کام کر کے جتنی خوشی ملتی ہے اسے لفظوں میں بیان کرناممکن نہیں ۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ صوفیانہ کلام بڑاخاص فن ہے اور میں تو… Continue 23reading صوفیانہ کلام پیش کرنے کیلئے آپ کامن صاف ہوناچاہیے : شازیہ خشک

سلمان خان بالی ووڈ میں ایک اور نیا چہرہ متعارف کرائینگے

datetime 25  دسمبر‬‮  2018

سلمان خان بالی ووڈ میں ایک اور نیا چہرہ متعارف کرائینگے

ممبئی (آئی این پی) اداکار سلمان خان بالی ووڈ میں ایک نئے چہرے کو متعارف کرائیں گے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سلمان خان جو اکثر بالی ووڈ میں نئے چہرے متعارف کراتے رہے ہیں اب انہوں نے حال ہی میں خبر دی ہے کہ وہ بالی ووڈ کو ایک اور نیا چہرہ متعارف کرانے والے… Continue 23reading سلمان خان بالی ووڈ میں ایک اور نیا چہرہ متعارف کرائینگے

سونم کپور کا اپنے والد انیل کپور کی سالگرہ پر جذباتی پیغام

datetime 25  دسمبر‬‮  2018

سونم کپور کا اپنے والد انیل کپور کی سالگرہ پر جذباتی پیغام

ممبئی (آئی این پی) بالی ووڈ اداکارہ سونم کپورنے اپنے والد اداکار انیل کپورکو ان کی سالگرہ پر جذبات سے بھرا پیغام بھیجا ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سونم کپورنے اپنے والد اوراداکارانیل کپورکی 62 ویں سالگرہ کی مبارک باد دیتے ہوئے سوشل میڈیا پر اپنے جذبات کا اظہار کیا ۔ انہوں نے لکھا کہ… Continue 23reading سونم کپور کا اپنے والد انیل کپور کی سالگرہ پر جذباتی پیغام

1 615 616 617 618 619 620 621 622 623 624 625 843