ہفتہ‬‮ ، 18 اپریل‬‮ 2026 

سیلویسٹر اسٹیلون کی ’’اسکیپ پلان 3 ‘‘کا ٹیزرجاری

datetime 15  مئی‬‮  2019 |

نیویارک (این این آئی)ایکشن سے بھرپور فلموں کے مداحوں کیلئے خوشخبری یہ ہے کہ ہالی ووڈ تھرلر فلم’’ اسکیپ پلان 3‘‘کا ٹیزر جاری کردیا گیا ہے۔جوہن ہرزفیلڈ کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی ایک ایسے سیکورٹی ایکسپرٹ کے گرد گھوم رہی ہے جسے ہانگ کانگ کی معروف شخصیت کی

بیٹی کو لیٹویا کی جیل سے چھڑوانے کا کام سونپا جاتا ہے۔فلم کی کاسٹ میں معروف ہالی ووڈاداکار سیلویسٹر اسٹیلون کے علاوہ ڈیو بٹیسٹا،جیم کنگ،ہیری شم،ڈینیل برنہارڈ اور میلیس جو شامل ہیں۔روبی برینیر اور مارک کینٹن کی مشتر کہ پروڈیوس کردہ ایکشن سے بھرپو ر یہ فلم 2جولائی کو ریلیز کی جائے گی۔



کالم



گریٹ گیم


یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…