پریتی زنٹا کے پشتو سیکھنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ اداکارہ پریتی زنٹا کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس میں وہ افغان کھلاڑی مجیب الرحمان سے پشتو سیکھتی ہوئی نظر آرہی ہیں۔اداکارہ پریتی زنٹا انڈین پریمیئر لیگ(آئی پی ایل)کی ٹیم کنگز الیون پنجاب کی شریک مالکن ہیں اور ان کی اپنی ٹیم کے تمام کھلاڑیوں کے… Continue 23reading پریتی زنٹا کے پشتو سیکھنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل











































