اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

ماہرہ خان پیرس فیشن ویک 2019 کا حصہ بنیں گی

datetime 21  مئی‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (این ین آئی)عالمی شہرت یافتہ پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان رواں سال پیرس فیشن ویک کا حصہ بنیں گی۔گزشتہ برس ماہرہ خان نے فلمی دنیا کے سب سے بڑے میلے کانزفلم فیسٹیول میں پاکستان کی نمائندگی کرکے یہ پیغام دیا تھا کہ پاکستانی فنکاربھی کسی سے کم نہیں۔ ماہرہ خان کے کانزفیسٹیول میں خوبصورت لباس سمیت اسٹائل کو پاکستان اور بھارت سمیت بین الاقوامی میڈیا کی جانب سے بھی بے حد سراہا گیا تھا۔رواں برس ماہرہ کے کانزفیسٹیول میں شرکت نہ کرنے سے

ان کے چاہنے والے مایوس ہوگئے، تاہم ماہرہ کے چاہنے والوں کے لیے خوشخبری ہے کہ ماہرہ کانز میں تو شرکت نہ کرسکیں لیکن رواں سال منعقد ہونے والے پیرس فیشن ویک کا حصہ بنیں گی جو 23 ستمبر سے یکم اکتوبر 2019 تک منعقد کیا جائے گا۔واضح رہے کہ رواں برس پاکستان کے با صلاحیت اداکار شمعون عباسی اپنی فلم ’درج‘ کے ساتھ کانز فلم فیسٹیول کا حصہ بنیں گے، جب کہ مختصردورانیے کی پاکستانی فلم ’رانی‘ کی بھی کانز فلم فیسٹیول میں اسکریننگ کی جائے گی۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…