سشمیتا سین نے24 سال کی عمر میں ماں بننا زندگی کا سب سے دانشمندانہ فیصلہ قراردیدیا
ممبئی (این این آئی)بولی وڈ اداکارہ اور سابق مس یونیورس سشمیتا سین نے 24 سال کی عمر میں ماں بننے کو اپنی زندگی کا سب سے دانشمندانہ فیصلہ قرار دیا ہے۔سشمیتا سین نے اس عمر میں 2 بچیوں رینی اور علیشا کو گود لیا تھا اور اب ان کا کہنا ہے اس فیصلے نے میری… Continue 23reading سشمیتا سین نے24 سال کی عمر میں ماں بننا زندگی کا سب سے دانشمندانہ فیصلہ قراردیدیا











































