جمعہ‬‮ ، 17 اپریل‬‮ 2026 

اداکارہ کترینہ کیف کی بہن ازابیل کیف کی بالی ووڈ میں انٹری

datetime 4  اگست‬‮  2019 |

ممبئی (این این آئی )بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف کی بہن ازابیل کیف بالی سٹار سلمان خان کے بہنوئی ایوش شرما کے ساتھ اپنی ڈیبیو فلم میں جلوہ گر ہوں گی۔فلم’کوتھا‘ ڈائریکٹر کرن للت کی ہدایت کاری میں بنائی جارہی ہے جس کی شوٹنگ کا آغاز ستمبر میں ہوگا۔ازابیل کی ڈیبیو فلم ایکشن ڈرامہ فلم ہے جس میں ایوش شرما پولیس آفیسر کا کردار نبھائیں گے جب کہ ازابیل کے کردار کے

حوالے سے اب تک کوئی تفصیلات سامنے نہیں آئی ہیں۔ازابیل کے لیے کترینہ کیف کا کہنا ہے کہ وہ بہت محنتی اور خود مختار ہیں لیکن یہ ظاہر ہے کہ انہیں کیرئیر میں کچھ جدوجہد تو کرنی پڑے گی مگر یہ اچھی بات ہے کہ انہیں کافی چیزوں کے حوالے سے علم ہے۔کترینہ کا مزید کہنا تھا کہ چونکہ میں انڈسٹری میں ایک عرصے سے ہوں تو میرا ساتھ بھی ازا کے لیے معاون ثابت ہوگا۔



کالم



گریٹ گیم


یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…