صارفین کی ڈگری کا ڈھنڈورا پیٹ کرسستی شہرت حاصل کرنے پر ماوراپر تنقید
کراچی(این این آئی) سوشل میڈیا صارفین نے اداکارہ ماورہ حسین کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ ماورا نے ڈگری کا ڈھنڈورا پیٹ کر سستی شہرت حاصل کرنے کی کوشش کی ہے۔گزشتہ روزماورا حسین نے سوشل میڈیا پرتصاویر شیئر کی تھیں جن میں وہ اسکول آف لندن سے گریجویشن کی ڈگری حاصل کرتی… Continue 23reading صارفین کی ڈگری کا ڈھنڈورا پیٹ کرسستی شہرت حاصل کرنے پر ماوراپر تنقید