جمعہ‬‮ ، 17 اپریل‬‮ 2026 

سوشل میڈیا پر سلمان خان کی نئی تصویر نے ان کے مداحوں کو حیران کر دیا

datetime 24  جون‬‮  2019 |

ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ کے دبنگ سلمان خان کی سوشل میڈیا پر جاری کی جانے والی نئی تصویر نے ان کے مداحوں کو حیران کردیا ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ کے دبنگ سلمان خان نے انسٹاگرام پراپنی ایک نئی تصویرجاری کی ہے، جسے دیکھ کر سب ہی حیران ہوگئے ہیں۔بالی ووڈ میں ایک لمبا وقت گزارنے کے

باوجود بھی سلمان خان دیگراداکاروں کے مقابلے میں بہت فٹ تصور کیے جاتے ہیں جس کا ثبوت انہوں نے خود اپنی اس تصویر کے ذریعے دے دیا جب کہ ان کے مداح بھی داد دیئے بنا نہیں رہ پارہے ہیں۔دوسری جانب سلمان خان ہدایتکارسنجے لیلا بھنسالی کی فلم ’انشا اللہ‘ میں اداکارہ عالیہ بھٹ کے ساتھ جلوہ گر ہوں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم


یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…