منگل‬‮ ، 03 مارچ‬‮ 2026 

جس دن زندگی گزارنے کیلئے بہترین جیون ساتھی مل گیا شادی میں تاخیر نہیں کرونگی ، مہوش حیات

datetime 25  جون‬‮  2019 |

لاہور(این این آئی) ٹی وی اور فلم کی ناموراداکارہ مہوش حیات نے کہا ہے کہ میرا ہونے والے جیون ساتھی اگر خوبصورت ہونے کے ساتھ خوب سیرت بھی ہو تو زیادہ خوشی ہو گی ، بعض خوبصورت چہروں کے پیچھے بد دنما دل چھپے ہوتے ہیں جبکہ بعض عام چہرے بڑاخوبصورت دل رکھتے ہیں۔ایک انٹر ویو میں اداکارہ نے کہا کہ میری خواہش ہے کہ میرا ہونے والا جیون ساتھی میری آزادی کو سلب نہ کرے اور میں شوبزمیں کام کرنے کے حوالے سے اسے پیشگی آگاہ کروں گی ۔

اگرمیاں بیوی کے درمیان اتفاق رائے موجود ہو توزندگی خوبصورت انداز میں گزرتی ہے اور اگر اختلاف ہو جائے تو شادی شدہ زندگی میں بھونچال آ جاتاہے اور اس کی کئی مثالیں میرے سامنے موجود ہیں ۔اداکارہ نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ مجھے جس دن زندگی گزارنے کیلئے بہترین جیون ساتھی مل گیا تو شادی کرنے میں ہرگز تاخیر نہیں کروں گی ۔میری خواہش ہے کہ میرا جیون ساتھی مجھ سے مخلص ،دل کا خوبصورت ہو اور اس میں آگے بڑھنے کی لگن ہونی چاہیے ۔



کالم



اختتام کا آغاز


’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…

بٹرفلائی افیکٹ

وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…