پیر‬‮ ، 12 مئی‬‮‬‮ 2025 

معروف اداکارہ نادیہ جمیل آج کہاں اور کس حال میں ہیں ، جان کر افسوس ہو گا

datetime 24  جون‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد ( آن لائن) پاکستانی اداکارہ نادیہ جمیل مرگی کی بیماری میں مبتلا ہیں۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق نادیہ جمیل ثمینہ پیرزادہ کے یو ٹیوب چینل میں شرکت کی، اور بتایا کہ مجھے پہلی بار مرگی کا دورہ ڈرامہ سیریل ’’بے حد‘‘ کی عکس بندی کے دوران پڑا اور

پھر ان دوروں میں اضافہ ہوتا گیا اور پھر میں نے لندن علاج کے لئے جانے کا فیصلہ کیا اور اب میں وہاںاپنی فیملی کے ساتھ رہ رہی ہوں اور میری طبیعت پہلے سے بہت بہتر ہے۔انہوں نے کہا کہ میں نے یوگا شروع کیا لیکن باکسنگ نے میری زندگی بدل دی ہے۔‎

موضوعات:



کالم



وہ بارہ روپے


ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…