ہفتہ‬‮ ، 12 جولائی‬‮ 2025 

ہر سال باقاعدگی سے ٹیکس جمع کراتی ہوں، فی الوقت ایف بی آر کا کوئی نوٹس نہیں ملا : رابی پیرزادہ

datetime 21  اپریل‬‮  2019

ہر سال باقاعدگی سے ٹیکس جمع کراتی ہوں، فی الوقت ایف بی آر کا کوئی نوٹس نہیں ملا : رابی پیرزادہ

لاہور(این این آئی)اداکارہ و گلوکارہ رابی پیرزادہ نے کہا ہے کہ پاکستان کی معزز شہری ہونے کے ناطے اپنی ذمہ داریوں سے اچھی طرح آگا ہ ہوں، اپناٹیکس ہر سال باقاعدگی سے جمع کراتی ہوں اور ایف بی آر کی جانب سے نوٹس موصول ہونے کی خبروں میں کوئی حقیقت نہیں ۔ ’’ این این… Continue 23reading ہر سال باقاعدگی سے ٹیکس جمع کراتی ہوں، فی الوقت ایف بی آر کا کوئی نوٹس نہیں ملا : رابی پیرزادہ

معروف پاکستانی اداکارہ مہوش حیات نے آخر کار اپنی محبت کا اعتراف کر ہی لیا،وہ کس سے محبت کرتی ہیں ؟ نام سامنے آگیا

datetime 20  اپریل‬‮  2019

معروف پاکستانی اداکارہ مہوش حیات نے آخر کار اپنی محبت کا اعتراف کر ہی لیا،وہ کس سے محبت کرتی ہیں ؟ نام سامنے آگیا

کراچی(این این آئی) نامور پاکستانی اداکارہ مہوش حیات نے اپنی پہلی محبت کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہالی ووڈ اداکار کینو ریوس ان کے دل میں بستے ہیں۔خوبرو اورباصلاحیت پاکستانی اداکارہ مہوش حیات پرتو ہرکوئی فدا ہے لیکن وہ خود ایک ہالی ووڈ اداکار کو دل دے بیٹھی ہیں۔ حال ہی میں ایک… Continue 23reading معروف پاکستانی اداکارہ مہوش حیات نے آخر کار اپنی محبت کا اعتراف کر ہی لیا،وہ کس سے محبت کرتی ہیں ؟ نام سامنے آگیا

نامور گلوکارہ ایڈیل کا شوہر سے علیحدگی کا اعلان

datetime 20  اپریل‬‮  2019

نامور گلوکارہ ایڈیل کا شوہر سے علیحدگی کا اعلان

نیو یارک (این این آئی) مشہور برطانوی گلوکارہ ایڈیل نے اپنے شوہر سیمون کونیکی سے علیحدگی کا اعلان کردیا۔طویل عرصے سے میڈیا میں اس قسم کی خبریں سامنے آرہی تھیں جس کے بعد اب گلوکارہ کے ترجمان بینی ترنتینی اور کارل فیس نے ایک بیان کے ذریعے اس خبر کی تصدیق کردی ہے۔جاری بیان میں… Continue 23reading نامور گلوکارہ ایڈیل کا شوہر سے علیحدگی کا اعلان

کترینہ کیف نے فلم سٹریٹ ڈانسر تھری ڈی میں کام کرنے سے کیوں انکار کیا؟

datetime 20  اپریل‬‮  2019

کترینہ کیف نے فلم سٹریٹ ڈانسر تھری ڈی میں کام کرنے سے کیوں انکار کیا؟

ممبئی (این این آئی) خوبرو بھارتی اداکارہ کترینہ کیف نے نئی آنیوالی فلم ’اسٹریٹ ڈانسر 3D‘ سے پیچھے ہٹنے کا فیصلہ کرلیا۔یہ فیصلہ لیتے ہی انہوں نے سب سے پہلے فلم میں اپنے ساتھی اداکار ورن دھوان کو فون کر کے بتایاجس پر ورن نے کہا کہ مجھے خوشی ہے کہ کترینہ نے فلم چھوڑنے… Continue 23reading کترینہ کیف نے فلم سٹریٹ ڈانسر تھری ڈی میں کام کرنے سے کیوں انکار کیا؟

کرن جوہر کی نئی فلم ’کلنک ‘ کے آئٹم نمبر کے بالی ووڈ میں چرچے، ’سٹوڈنٹ آف دی ایئر‘ کا سیکیوئل بھی تیار

datetime 20  اپریل‬‮  2019

کرن جوہر کی نئی فلم ’کلنک ‘ کے آئٹم نمبر کے بالی ووڈ میں چرچے، ’سٹوڈنٹ آف دی ایئر‘ کا سیکیوئل بھی تیار

ممبئی(این این آئی)بالی ووڈمیں نئی فلموں کے ٹریلر دیکھنے کے بعد شائقین ان کی ریلیز کا بے تابی سے انتظار کررہے ہیں ایک طرف کرن جوہر کی نئی فلم ’کلنک‘کے آئٹم نمبر کے چرچے ہیں تو دوسری طرف انہی کی فلم سٹوڈنٹ آف دی ایئر کا سیکیوئل بھی تیار ہوچکا ہے۔ کرن جوہر کی پروڈکشن… Continue 23reading کرن جوہر کی نئی فلم ’کلنک ‘ کے آئٹم نمبر کے بالی ووڈ میں چرچے، ’سٹوڈنٹ آف دی ایئر‘ کا سیکیوئل بھی تیار

ہالی ووڈ میں کیریئر شروع کرتے وقت نسلی و صنفی تعصب کا نشانہ بنایا گیا،پاکستانی نژاد امریکی اداکارہ

datetime 20  اپریل‬‮  2019

ہالی ووڈ میں کیریئر شروع کرتے وقت نسلی و صنفی تعصب کا نشانہ بنایا گیا،پاکستانی نژاد امریکی اداکارہ

نیو یارک (این این آئی)پاکستانی نژاد برطانوی و امریکی اداکارہ، لکھاری و ریڈیو ہوسٹ جمیلہ عالیہ جمیل نے انکشاف کیا ہے کہ ہالی ووڈ میں کیریئر شروع کرتے وقت انہیں نسلی اور صنفی تعصب کا نشانہ بنایا گیا۔جمیلہ عالیہ جمیل جو برطانیہ و امریکا میں جمیلہ جمیل کے نام سے جانی جاتی ہیں انہوں نے… Continue 23reading ہالی ووڈ میں کیریئر شروع کرتے وقت نسلی و صنفی تعصب کا نشانہ بنایا گیا،پاکستانی نژاد امریکی اداکارہ

’’ہریتھک روشن ‘‘نے جم میں ورک آؤٹ کرتے اپنی ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کر دی

datetime 20  اپریل‬‮  2019

’’ہریتھک روشن ‘‘نے جم میں ورک آؤٹ کرتے اپنی ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کر دی

ممبئی (این یان آئی)بالی ووڈ کے ایکشن اسٹار ’ہریتھک روشن‘ نے جم میں ورک آؤٹ کرتے ہوئے اپنی ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کر دی۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکار ہریتھک روشن اپنی آنی والی فلم ’سپر30‘ کی شوٹنگ کے اختتام پر اپنی پرانی جسمانی حالت پر واپس آنے کیلئے سخت ورزشیں کررہے ہیں ۔… Continue 23reading ’’ہریتھک روشن ‘‘نے جم میں ورک آؤٹ کرتے اپنی ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کر دی

ہالی ووڈ ہارر تھرلر فلم چائلڈز پلے کاسنسنی خیزنیا ٹریلر جاری ، فلم21جون کو سینماء گھروں میں نمائش کیلئے پیش کی جائیگی

datetime 20  اپریل‬‮  2019

ہالی ووڈ ہارر تھرلر فلم چائلڈز پلے کاسنسنی خیزنیا ٹریلر جاری ، فلم21جون کو سینماء گھروں میں نمائش کیلئے پیش کی جائیگی

لاس اینجلس (این این آئی)ہالی ووڈ ہارر تھرلر فلم چائلڈز پلے کاسنسنی خیزنیا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔لارس کلیوبرگ کی ہدایتکاری میں بننے والی یہ فلم 1988میں ریلیز ہونے والی فلم چائلڈز پلے کا ری میک ہے جس میں ایک بار پھر ایک پراسرارکھلوناخوف پھیلاتا دکھائی دے گا۔فلم کی کاسٹ میں اوبرے پلازا،جیبرئیل بیٹ مین،برائن… Continue 23reading ہالی ووڈ ہارر تھرلر فلم چائلڈز پلے کاسنسنی خیزنیا ٹریلر جاری ، فلم21جون کو سینماء گھروں میں نمائش کیلئے پیش کی جائیگی

انسان کو اپنا اعتماد کبھی نہیں کھونا چاہئے : اداکارشان کی بالی ووڈ کنگ خان کوبڑی نصیحت

datetime 19  اپریل‬‮  2019

انسان کو اپنا اعتماد کبھی نہیں کھونا چاہئے : اداکارشان کی بالی ووڈ کنگ خان کوبڑی نصیحت

کراچی(این این آئی) پاکستان فلم انڈسٹری کے اداکارشان نے بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کو نصیحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ انسان کو اپنا اعتماد کبھی نہیں کھونا چاہئے۔اداکارشان نہ صرف شوبز معاملات میں بلکہ ملکی اورسیاسی معاملات میں بھی اکثرکھل کر اپنی رائے کا اظہار کرتے نظر آتے ہیں اس کے علاوہ وہ… Continue 23reading انسان کو اپنا اعتماد کبھی نہیں کھونا چاہئے : اداکارشان کی بالی ووڈ کنگ خان کوبڑی نصیحت

1 535 536 537 538 539 540 541 542 543 544 545 862