منگل‬‮ ، 11 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

آکسفورڈ یونیورسٹی سے اعزاز ملنا پورے پاکستان کافخر ہے، راحت فتح علی

datetime 13  جولائی  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن (این این آئی) پاکستانی گلوکار راحت فتح علی خان نے کہا ہے کہ آکسفورڈ یونیورسٹی کی جانب سے ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری ملنا انتہائی خوشی کا باعث ہے اور یہ صرف میرا نہیں بلکہ پورے پاکستان کافخر ہے۔ایک انٹرویو میں راحت فتح علی نے کہا کہ عزت اور شہرت میری ماں اور اساتذ ہ کی دعائوں کی بدولت ہے۔انہوں نے کہا کہ آکسفورڈ یونیورسٹی میں ایک ہال بھی

میرے نام سے منسوب کیا گیا ہے جبکہ مجھے ایوارڈ سے بھی نوازا گیا۔راحت فتح علی نے کہا کہ میرے استاد نصرت فتح علی خان کو بھی واشنگٹن کی یونیورسٹی سے ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری سے نوازا گیا تھا اور اب مجھے بھی ان کی طرح فن کی خدمت پر دنیا کے نامور ادارے سے اعزازی ڈگری ملی ہے جو صر ف میرے نہیں بلکہ پورے پاکستان کیلئے فخر کی بات ہے۔

موضوعات:



کالم



ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)


یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…