پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

کرینہ اور میں ایک ساتھ بہت برے لگتے تھے،شاہد کپور

datetime 6  جولائی  2019

کرینہ اور میں ایک ساتھ بہت برے لگتے تھے،شاہد کپور

ممبئی (این این آئی) بالی ووڈ کے معروف اداکار شاہد کپور نے اپنی اور کرینہ کی ایک پرانی تصویر مداحوں کے ساتھ شیئر کرتے ہوئے کہا کہ کرینہ اور میں ایک ساتھ بہت برے لگتے تھے۔بالی ووڈ کی بے بو کے نام سے مشہور اداکارہ کرینہ کپور نے اپنے فلمی کیرئیر کا آغاز 2000 میں… Continue 23reading کرینہ اور میں ایک ساتھ بہت برے لگتے تھے،شاہد کپور

فلم انڈسٹری میں 30 سال قبل کیریئر بنانے کیلئے کوششیں کرنا پڑتی تھیں، جولیا رابرٹس

datetime 6  جولائی  2019

فلم انڈسٹری میں 30 سال قبل کیریئر بنانے کیلئے کوششیں کرنا پڑتی تھیں، جولیا رابرٹس

لاس اینجلس (آن لائن) ہالی وڈ اداکارہ و پروڈیوسر جولیا رابرٹس نے کہا ہے کہ فلم انڈسٹری میں آنے کے ابتدائی سالوں میں باضابطہ طریقہ کار کے مطابق کیریئر بنانے کیلئے کوششیں کرنا پڑتی تھیں۔ذرائع ابلاغ کے مطابق جولیا رابرٹس کا کہنا تھا کہ وقت بہت بدل گیا ہے اور جب انہوں نے فلمی کیریئر… Continue 23reading فلم انڈسٹری میں 30 سال قبل کیریئر بنانے کیلئے کوششیں کرنا پڑتی تھیں، جولیا رابرٹس

کسی بھی رشتے میں مضبوطی کی علامت اعتماد ہے : فلمسٹار ریما

datetime 6  جولائی  2019

کسی بھی رشتے میں مضبوطی کی علامت اعتماد ہے : فلمسٹار ریما

لاہور(این این آئی)نامور اداکارہ میرا نے کہا ہے کہ کسی بھی رشتے میں مضبوطی کی علامت اعتماد ہے ، اگر میاں بیوی کے درمیان اعتماد نہ ہو تو زندگی گزارنا محال ہو جائے ، مردوںکو خدا کی ذات نے بڑا دل دیا ہے اور میری خوش قسمتی ہے مجھے آئیڈل شوہر ملا ۔ انہوں نے… Continue 23reading کسی بھی رشتے میں مضبوطی کی علامت اعتماد ہے : فلمسٹار ریما

ماہرہ خان اور بلال اشرف کی فلم’’سپراسٹار‘‘ کا نیا گانا ریلیز

datetime 5  جولائی  2019

ماہرہ خان اور بلال اشرف کی فلم’’سپراسٹار‘‘ کا نیا گانا ریلیز

کراچی (این این آئی)ماہرہ خان اور بلال اشرف کی نئی فلم’’سپراسٹار‘‘ آئندہ ماہ عید الاضحیٰ کے موقع پر ریلیز ہوگی اور گزشتہ ماہ اس کا ٹیزر جاری ہوا تھا اور اب نئے گانے کی ویڈیو سامنے آگئی ہے۔بے قراراں کو علی سیٹھی اور زیب بنگش نے گایا ہے جبکہ ماہرہ خان اور بلال اشرف کسی… Continue 23reading ماہرہ خان اور بلال اشرف کی فلم’’سپراسٹار‘‘ کا نیا گانا ریلیز

کترینہ کیف بھی سلمان خان کی فٹنس کی دلدادہ نکلی

datetime 5  جولائی  2019

کترینہ کیف بھی سلمان خان کی فٹنس کی دلدادہ نکلی

ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ کی باربی ڈول کترینہ کیف بھی انڈسٹری کے سلطان سلمان خان کی فٹنس کی دلدادہ نکلی۔بالی ووڈ انڈسٹری میں اپنے کسرتی جسم اور 6 پیکس کی وجہ سے پہچانے جانے والے دبنگ اداکار سلمان خان کا انڈسٹری میں کوئی ثانی نہیں۔ لیکن ان دنوں سلمان خان بڑی اسکرین کے ساتھ… Continue 23reading کترینہ کیف بھی سلمان خان کی فٹنس کی دلدادہ نکلی

تاپسی پنو کنگنا رناوٹ کی سستی کاپی ہیں، بہن رنگولی

datetime 5  جولائی  2019

تاپسی پنو کنگنا رناوٹ کی سستی کاپی ہیں، بہن رنگولی

ممبئی(این این آئی)بھارتی اداکارہ کنگنا رناوٹ اور ان کی بہن رنگولی کا جھگڑا تقریباً آدھی بولی وڈ انڈسٹری سے ہوچکا ہے تاہم اب اس فہرست میں اداکارہ تاپسی پنو اور اداکار پروڈیوسر انوراگ کشیپ کا نام بھی جڑ چکا ہے۔اس جھگڑے کا آغاز کنگنا رناوٹ کی جلد ریلیز ہونے والی فلم ’’ججمینٹل ہے کیا‘‘ کے… Continue 23reading تاپسی پنو کنگنا رناوٹ کی سستی کاپی ہیں، بہن رنگولی

ہرتھیک روشن پردھوکا دہی کے الزام میں مقدمہ درج

datetime 5  جولائی  2019

ہرتھیک روشن پردھوکا دہی کے الزام میں مقدمہ درج

تلنگانہ(این این آئی) ناموربالی ووڈ اداکارہرتھیک روشن کے خلاف دھوکا دہی کیالزام میں مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ہرتھیک روشن کے ستارے گزشتہ کافی عرصے سے گردش میں ہیں۔ پہلے وہ کنگنا رناوت معاملے میں میڈیا کی سرخیوں کا حصہ بنے، پھران کی بہن سنینا روشن نے ان پر وعدہ خلافی کا الزام لگایا اوراب ششی… Continue 23reading ہرتھیک روشن پردھوکا دہی کے الزام میں مقدمہ درج

امریکی گلوکارہ نکی مناج سعودی عرب میں پرفارم کریں گی

datetime 5  جولائی  2019

امریکی گلوکارہ نکی مناج سعودی عرب میں پرفارم کریں گی

ریاض(این این آئی) امریکی ریپر نکی مناج رواں ماہ سعودی عرب کے شہر جدہ میں جلوے بکھیریں گی۔فرانسیسی خبر رساں ادارے نے حکام کے حوالے سے بتایا ہے کہ امریکی ریپر نکی مناج رواں ماہ کی 18 تاریخ کو سعودی عرب کے شہر جدہ میں کنسرٹ کریں گی جس پر سعودی عرب میں اس قسم… Continue 23reading امریکی گلوکارہ نکی مناج سعودی عرب میں پرفارم کریں گی

سنجے دت کی بیٹی ترشالادت کا چاہنے والا انہیں ہمیشہ کے لئے چھوڑ کر چلا گیا

datetime 5  جولائی  2019

سنجے دت کی بیٹی ترشالادت کا چاہنے والا انہیں ہمیشہ کے لئے چھوڑ کر چلا گیا

ممبئی(این این آئی) سنجے دت کی بیٹی ترشالادت نے اپنے گہرے دوست کی اچانک موت پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے جذباتی پیغام تحریر کیا ہے۔ناموربالی ووڈ اداکار سنجے دت کی بڑی بیٹی ترشالا دت نے سوشل میڈیا پراپنے بوائے فرینڈ کی اچانک موت پرغم کا اظہارکرتے ہوئے جذباتی پیغام تحریر کیا ہے۔بھارتی میڈیا کے… Continue 23reading سنجے دت کی بیٹی ترشالادت کا چاہنے والا انہیں ہمیشہ کے لئے چھوڑ کر چلا گیا

1 475 476 477 478 479 480 481 482 483 484 485 858