جمعرات‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2025 

اداکارہ نیلم منیر کاآئندہ کسی فلم میں آئٹم سانگ نہ کرنے کا اعلان

datetime 31  اکتوبر‬‮  2019

اداکارہ نیلم منیر کاآئندہ کسی فلم میں آئٹم سانگ نہ کرنے کا اعلان

لاہور( این این آئی)خوبرو اداکارہ نیلم منیر نے آئندہ کسی فلم میں آئٹم سانگ نہ کرنے کا اعلان کردیا ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق اداکارہ نیلم منیر نے کہا ہے کہ فلم ’’کاف کنگنا‘‘ میں آئٹم سانگ میری زندگی کا پہلا او رآخری آئٹم سانگ تھالیکن میں جو کرتی ہوں اسے فخر کے ساتھ اپناتی… Continue 23reading اداکارہ نیلم منیر کاآئندہ کسی فلم میں آئٹم سانگ نہ کرنے کا اعلان

پاکستان فلم انڈسٹری کے نامور ہدایتکار ر و فلمساز شباب کیرانوی کی 37ویں برسی 5نومبر کو منائی جائیگی

datetime 31  اکتوبر‬‮  2019

پاکستان فلم انڈسٹری کے نامور ہدایتکار ر و فلمساز شباب کیرانوی کی 37ویں برسی 5نومبر کو منائی جائیگی

لاہور(این این آئی )پاکستان فلم انڈسٹری کے نامور ہدایتکار ر و فلمساز شباب کیرانوی کی 37ویں برسی 5نومبر کو منائی جائے گی۔شباب کیرانوی 1925 میں بھارتی ریاست اتر پردیش کے شہر کیرانہ میں پیدا ہوئے جن کا اصل نام حافظ نذیر احمد تھا۔ وہ بنیادی طور پر حافظ قرآن تھے۔ انہوں نے اپنے کیرئیر کا… Continue 23reading پاکستان فلم انڈسٹری کے نامور ہدایتکار ر و فلمساز شباب کیرانوی کی 37ویں برسی 5نومبر کو منائی جائیگی

حالیہ چند سالوں میں متعددنامور اداکارائوں کی اسٹیج سے کنارہ کشی

datetime 31  اکتوبر‬‮  2019

حالیہ چند سالوں میں متعددنامور اداکارائوں کی اسٹیج سے کنارہ کشی

لاہور( این این آئی )حالیہ چند سالوں میں اسٹیج کی جا ن سمجھی جانے والی متعددنامور اداکارائوںنے نا معلوم وجوہات کی بناء پر اس سے کنارہ کشی اختیا رکر لی جس پر شوبز حلقوں میں بھی حیرت کا اظہار کیا جارہا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق اسٹیج پر راج کرنے والی سپر سٹاراداکارہ نرگس،دیدار،حناشاہین،ماہ نور،شیبارانی،صائمہ… Continue 23reading حالیہ چند سالوں میں متعددنامور اداکارائوں کی اسٹیج سے کنارہ کشی

مہوش حیات کی فلم میں بے نظیربھٹو کا کردار ادا کرنے کی تصدیق

datetime 30  اکتوبر‬‮  2019

مہوش حیات کی فلم میں بے نظیربھٹو کا کردار ادا کرنے کی تصدیق

کراچی(این این آئی) تمغہ امتیاز کی حامل اداکارہ مہوش حیات نے تصدیق کی ہے کہ وہ شہید بے نظیر بھٹو کی زندگی پر بننے والی فلم میں مرکزی کردار ادا کریں گی۔مہوش حیات نے بی بی سی اردو کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ بے نظیر بھٹو کی سوانح حیات بہت بڑا عنوان اورایک پیچیدہ… Continue 23reading مہوش حیات کی فلم میں بے نظیربھٹو کا کردار ادا کرنے کی تصدیق

بہن عروہ سے بہت متاثر ہوں ، ماورہ حسین

datetime 30  اکتوبر‬‮  2019

بہن عروہ سے بہت متاثر ہوں ، ماورہ حسین

اسلام آباد(آن لائن)ادکارہ ماورہ حسین نے کہا ہے کہ وہ عروہ حسین سے بہت متاثر ہیں اور ان کے خواب چراتی ہیں کیونکہ جو عروہ کہتی ہے وہ کچھ وقت کے بعد انہیں بھی لگتا ہے کہ انہیں بھی یہی کرناچاہیے ۔ایک پروگرام میں انہوں نے کہا کہ ان کا اپنی والدہ کے ساتھ رشتہ… Continue 23reading بہن عروہ سے بہت متاثر ہوں ، ماورہ حسین

شوبزمیں ڈگری سے زیادہ خداد صلاحیتیوں کی بدولت کامیابی ملتی ہے ،جویریہ سعود

datetime 30  اکتوبر‬‮  2019

شوبزمیں ڈگری سے زیادہ خداد صلاحیتیوں کی بدولت کامیابی ملتی ہے ،جویریہ سعود

لاہور( این این آئی)نامور اداکارہ جویریہ سعود نے کہاہے کہ اپنی چھت کسی بھی شادی شدہ خاتون کی سب سے بڑی خواہش ہوتی ہے ،ہم نے اپنا گھر بڑی محنت سے تیار کیا ہے اور اس کی ایک ایک چیز بڑی محبت سے خریدی اورترتیب دی ہے ،شوبزمیں ڈگری سے زیادہ آپ کوخداد صلاحیتیوں کی… Continue 23reading شوبزمیں ڈگری سے زیادہ خداد صلاحیتیوں کی بدولت کامیابی ملتی ہے ،جویریہ سعود

فلموں میں کام کرنا زیادہ پسند ہے، جاوید شیخ

datetime 30  اکتوبر‬‮  2019

فلموں میں کام کرنا زیادہ پسند ہے، جاوید شیخ

اسلام آباد (آن لائن)اداکار جاوید شیخ نے کہا ہے کہ فلموں میں کام کرنا زیادہ پسند ہے۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ڈرامہ، تھیٹر، ریڈیو اور فلمیں کیں لیکن ان کی سب سے پسندیدہ فیلڈ فلم ہے، انہوں نے کہا کہ بنیادی طور پر وہ اداکار ہیں لیکن… Continue 23reading فلموں میں کام کرنا زیادہ پسند ہے، جاوید شیخ

نئی لڑکیاں میرے ساتھ فلم میں کام کرنے کاسن کر گھبراتی ہیں ، میرا

datetime 30  اکتوبر‬‮  2019

نئی لڑکیاں میرے ساتھ فلم میں کام کرنے کاسن کر گھبراتی ہیں ، میرا

لاہور(این این آئی )فلمسٹارمیرانے کہا ہے کہ میں شوبز میں نئی آنے والی لڑکوںکی ہر ممکن رہنمائی اورپروموٹ کروں گی، نئی لڑکیاں میرے ساتھ فلم میں کام کرنے کاسن کر گھبراتی ہیں اوراسی وجہ سے فلم میں کام کرنے سے انکار کر دیتی ہیں۔ ایک انٹر ویو میں میرا نے کہا کہ میرا ان اداکارائوں… Continue 23reading نئی لڑکیاں میرے ساتھ فلم میں کام کرنے کاسن کر گھبراتی ہیں ، میرا

شوبز میں آنے کے بعد شروع میں کافی تنقید کا سامنا کرنا پڑا، کبریٰ خان

datetime 30  اکتوبر‬‮  2019

شوبز میں آنے کے بعد شروع میں کافی تنقید کا سامنا کرنا پڑا، کبریٰ خان

اسلام آباد (آن لائن)ادکارہ کبریٰ خان نے کہا کہ شوبز میں آنے کے بعد شروع میں ان پر کافی تنقید کی گئی۔نجی ٹی وی میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جب انہوںنے اداکاری کرنی شروع کی تو انڈسٹری سے وابستہ کئی لوگوں نے کہا کہ وہ لندن سے ان کا کام چھیننے آئی ہیں اور… Continue 23reading شوبز میں آنے کے بعد شروع میں کافی تنقید کا سامنا کرنا پڑا، کبریٰ خان

1 389 390 391 392 393 394 395 396 397 398 399 856