اتوار‬‮ ، 01 مارچ‬‮ 2026 

خلیل الرحمان قمر کس مسلمان شخصیت پر کہانی لکھیں گے؟ سب بے چینی سے انتظار کرنے لگے

datetime 17  مئی‬‮  2020 |

لاہور( این این آئی)نامور رائٹر خلیل الرحمان قمر کس مسلمان شخصیت کو اپنی کہانی کا موضوع بنائیں گے سب اس کا بے چینی سے انتظار کررہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق خلیل الرحمان قمر نے بتایا تھا کہ وہ ارطغرل کی طرز پر کہانی لکھیںگے بلکہ لکھنا شروع کر دی ہے ۔

حال ہی میں ’’میرے پاس تم ہو ‘‘ جیسی شاہکار ڈرامہ سیریل کی کہانی لکھنے والے خلیل الرحمان قمر کے پرستاریہ جاننے کے لئے بے چین ہیں کہ وہ اپنی کہانی میں کس مسلمان شخصیت کو موضوع بنائیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



امانت خان شیرازی


بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…

بٹرفلائی افیکٹ

وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…

آئل اینڈ سپیس وار

مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…