کراچی ایئر پورٹ کی حالت دیکھ کر مہوش حیات برہم ،انتظامیہ کو کھری کھری سنا دیں
کراچی(این این آئی) پاکستانی فلم اسٹار مہوش حیات کراچی ایئر پورٹ پر خواتین کے لیے مختص کمرے میں موجود گندگی دیکھ کر برہم دکھائی دے رہی ہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اظہار برہمی کرتے ہوئے انہوں نے لکھا کہ بدقسمتی سے کراچی ائیر پورٹ پر خواتین کے لیے مختص کمرہ استعمال کرنے کا… Continue 23reading کراچی ایئر پورٹ کی حالت دیکھ کر مہوش حیات برہم ،انتظامیہ کو کھری کھری سنا دیں