شہرت آنے جانی چیز ہے اس لئے کبھی اہمیت نہیں دی : بہروز سبزواری
لاہور( این این آئی)سینئر اداکار بہروز سبزواری نے کہا ہے کہ ریڈیو سے لے کر فلم تک منجھے ہوئے اداکاروں کی سرپرستی میں بہت کچھ سیکھا ہے ، ریڈیو پاکستان میں آڈیشن دینے گیا تو مجھے پانچ بار فیل کیا گیا اور میں چھٹی مرتبہ کامیاب ہوا ۔خصوصی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ… Continue 23reading شہرت آنے جانی چیز ہے اس لئے کبھی اہمیت نہیں دی : بہروز سبزواری