اکشے کمار کی ایک فلم کا معاوضہ بالی وڈ کی ٹاپ 6 اداکاراؤں سے بھی زیادہ

2  اگست‬‮  2019

اکشے کمار کی ایک فلم کا معاوضہ بالی وڈ کی ٹاپ 6 اداکاراؤں سے بھی زیادہ

ممبئی(آن لائن) بالی وڈ کی چکاچوند میں ہر شخص جانا چاہتا ہے کیونکہ وہاں گلیمر ہے، پیسا ہے، شہرت ہے۔یہی سب کچھ تو ہر ایک کو چاہیے ہوتا ہے۔مگر گزشتہ چند برسوں میں بالی وڈ نے جس قدر کمائی کرنا شروع کی ہے تو ہر کوئی ایکٹنگ میں جانے کا خواب دیکھنا شروع ہو گیا… Continue 23reading اکشے کمار کی ایک فلم کا معاوضہ بالی وڈ کی ٹاپ 6 اداکاراؤں سے بھی زیادہ

ثناء فخر نے چڑیل کے کردار کو دلچسپ اور منفرد قرار دے دیا

1  اگست‬‮  2019

ثناء فخر نے چڑیل کے کردار کو دلچسپ اور منفرد قرار دے دیا

لاہور(آن لائن)اداکارہ ثناء فخر ڈرامہ سیریل ’’لال مائی‘‘ میں چڑیل کے کردار میں جلوہ گر ہوں گی، ڈرامے کی ریکارڈنگ شمالی علاقہ جات میں کی جا رہی ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ثناء کو ڈرامہ ’’لال مائی‘‘ کے مرکزی کردار میں کاسٹ کیا گیا ہے جس کی ریکارڈنگ شمالی علاقہ جات میں کی جا رہی ہے۔… Continue 23reading ثناء فخر نے چڑیل کے کردار کو دلچسپ اور منفرد قرار دے دیا

گوندا کا ہولی و وڈ کی کامیاب ترین فلم کو ’’اوتار‘‘ نام دینے کا دعویٰ

1  اگست‬‮  2019

گوندا کا ہولی و وڈ کی کامیاب ترین فلم کو ’’اوتار‘‘ نام دینے کا دعویٰ

ممبئی (آن لائن) بولی و وڈ کی ایسی کئی کامیاب فلمیں ہیں جن میں کام کرنے کی آفر اداکار گوندا کو ملی، تاہم انہوں نے ان فلموں کا حصہ بننے سے انکار کردیا، تاہم اب اداکار نے خود انکشاف کیا کہ اس فہرست میں بولی وڈ فلموں کیساتھ ساتھ ہولی وڈ کی سب سے کامیاب… Continue 23reading گوندا کا ہولی و وڈ کی کامیاب ترین فلم کو ’’اوتار‘‘ نام دینے کا دعویٰ

کیا اقرا عزیز اور یاسر حسین کی منگنی فروری میں ہوئی تھی؟ حقیقت کھل کر سامنے آگئی

1  اگست‬‮  2019

کیا اقرا عزیز اور یاسر حسین کی منگنی فروری میں ہوئی تھی؟ حقیقت کھل کر سامنے آگئی

کراچی (این این آئی) اداکار یاسر حسین کی جانب سے گزشتہ دنوں ساتھی اداکارہ اقرا عزیز کو لکس سٹائل ایوارڈز کے دوران شادی کی پیشکش کے چرچے ابھی تک ہیں لیکن اب اس میں تازہ اضافہ ان تصاویر نے کیا ہے جو اقرا اور یاسر کی آفیشنل منگنی کی ہیں۔ سوشل میڈیا صارفین یہ سمجھ… Continue 23reading کیا اقرا عزیز اور یاسر حسین کی منگنی فروری میں ہوئی تھی؟ حقیقت کھل کر سامنے آگئی

ماہرہ خان اور فردوس جمال کی لڑائی میں شان بھی کود پڑے

1  اگست‬‮  2019

ماہرہ خان اور فردوس جمال کی لڑائی میں شان بھی کود پڑے

کراچی (این این آئی)پاکستان کے معروف اداکار فردوس جمال نے جب گزشتہ ہفتے ماہرہ خان کی اداکاری پر تنقید کی تو متعدد پاکستانی ستارے اداکارہ کے حق میں سامنے آگئے، جبکہ فردوس جمال کو شدید تنقید کا سامنا بھی کرنا پڑا۔فردوس جمال نے اداکار فیصل قریشی کے مارننگ شو میں ماہرہ خان کی اداکاری کو… Continue 23reading ماہرہ خان اور فردوس جمال کی لڑائی میں شان بھی کود پڑے

سوناکشی سنہا کے ’’خاندانی شفاخانہ‘‘ میں ’بادشاہ‘ کی انٹری

1  اگست‬‮  2019

سوناکشی سنہا کے ’’خاندانی شفاخانہ‘‘ میں ’بادشاہ‘ کی انٹری

ممبئی (این این آئی)سوناکشی کی فلم ’’خاندانی شفاخانے‘‘(آج) 2 اگست کو سینما گھروں میں ریلیز ہورہی ہے۔بولی وڈ اداکارہ سوناکشی سنہا اپنے 9 سالہ کیریئر میں کبھی بھی کسی کردار کو نبھانے سے خوفزدہ نہیں ہوئی پھر چاہے وہ کتنے ہی مشکل کیوں نہ ہوں۔ سوناکشی سنہا کا ایک انٹرویو میں کہنا تھا کہ میں… Continue 23reading سوناکشی سنہا کے ’’خاندانی شفاخانہ‘‘ میں ’بادشاہ‘ کی انٹری

بھولے کے کردار سے شہرت پانے والے عمران اشرف کا مذاق کیوں اڑایا جاتا رہا ؟ جانئے

1  اگست‬‮  2019

بھولے کے کردار سے شہرت پانے والے عمران اشرف کا مذاق کیوں اڑایا جاتا رہا ؟ جانئے

کراچی(این این آئی) معرو ف اداکار عمران اشرف کا کہنا ہے کہا ہے کہ آٹھ سالہ جدوجہد میں لوگ میرا مذاق اڑاتے تھے مجھے پاگل کہتے تھے۔عمران اشرف نے بی بی سی ایشیا کو انٹرویو دیتے ہوئے اپنی جدو جہد سے متعلق بتایا کہ میرے نزدیک یہ بات اہمیت نہیں رکھتی کہ ظاہری طور پرآپ… Continue 23reading بھولے کے کردار سے شہرت پانے والے عمران اشرف کا مذاق کیوں اڑایا جاتا رہا ؟ جانئے

کثرت شراب نوشی ،معمررانا کو فلم’’عشق میرابدمعاش ‘‘سے نکال دیا گیا

1  اگست‬‮  2019

کثرت شراب نوشی ،معمررانا کو فلم’’عشق میرابدمعاش ‘‘سے نکال دیا گیا

خالق نگر(این این آئی)کثرت سے شراب نوشی اداکارمعمررانا کے لئے وبال جان بن گئی،تفصیلات کے مطابق اداکار معمررانا کو ہر وقت شراب میں دھت رہنے کی وجہ سے نئی پنجابی فلم ’’عشق میرابدمعاش‘‘کی کاسٹ سے نکال دیا گیا ،اب معمررانا کی جگہ لیچنڈاداکارحاجی سلطان راہی کے صاحبزادے حیدرسلطان کو مرکزی کردارکے لئے کاسٹ کرلیا گیا… Continue 23reading کثرت شراب نوشی ،معمررانا کو فلم’’عشق میرابدمعاش ‘‘سے نکال دیا گیا

فلم ’’باجی‘‘ پاکستان کے بعد کینیڈا کے شائقین کا دل جیتنے کے لیے تیار

1  اگست‬‮  2019

فلم ’’باجی‘‘ پاکستان کے بعد کینیڈا کے شائقین کا دل جیتنے کے لیے تیار

اوٹاوا (این این آئی)ہدایت کار ثاقب ملک کی ہدایات میں بننے والی پہلی فلم ’’باجی‘‘ اب پاکستان کے بعد کینیڈا کے شائقین کا دل جیتنے کے لیے تیار ہے۔فلم’’باجی‘‘ نامور فلم فیسٹیول موسیک انٹرنیشنل ساؤتھ ایشین فلم فیسٹیول کا حصہ بننے جارہی ہے۔یہ فیسٹیول انٹاریو کے شہر مسسی ساگا میں رواں سال یکم سے 4… Continue 23reading فلم ’’باجی‘‘ پاکستان کے بعد کینیڈا کے شائقین کا دل جیتنے کے لیے تیار