شاہ رخ خان نے کرونا علاج میں موثر دوا عطیہ کر دی ، مداح خوشی سے نہا ل
ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان نے کورونا وائرس علاج میں موثر دوا ریمیڈیزیور کے انجکشن عطیہ کر دیئے جس پر مداح بھی خوشی سے نہال ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق حال ہی میں کنگ خان نے کورونا وائرس کے علاج میں معاون دوا ’ریمیڈیزیور‘ کے 500 انجکشن نیو دہلی میں ایک… Continue 23reading شاہ رخ خان نے کرونا علاج میں موثر دوا عطیہ کر دی ، مداح خوشی سے نہا ل




































