ہفتہ‬‮ ، 30 مئی‬‮‬‮ 2026 

نا ڈانس آتا ہے نا شرم، اداکارہ سجل علی بھی غیر اخلاقی لباس زیب تن کرنے پر مداحوں کی تنقید کی زد میں آگئیں 

datetime 29  مارچ‬‮  2021 |

کراچی (این این آئی)پاکستان کی معروف اداکارہ سجل علی بھی غیر اخلاقی لباس زیب تن کرنے پر مداحوں کی تنقید کی زد میں آگئیں ۔سوشل میڈیا پر سجل اور صبور علی کے مشترکہ دوست عمیر قاضی کی سنگیت پروگرام کی ویڈیو اور تصاویر خاصی وائرل ہو ئیں جس میں سجل علی کو

بغیر آستین اور مختصر چولی والا لباس زیب تن کیے دیکھا جا سکتا ہے۔سوشل میڈیا پر  وائرل تصاویر اور  ویڈیو میں سجل علی شوہر  اداکار احد رضا میر اور  عمیر قاضی کے ہمراہ ڈانس کرتی دیکھی جا سکتی ہیں تاہم مداح غیر اخلاقی لباس زیب تن کرنے پر سجل سے خاصے خفا نظر آئے اور ایک صارف نے سجل علی کے لباس پر تنقید کرتے ہوئے انھیں بے شرم قرار دیا۔ایک اور  صارف سجل کی ڈریسنگ پر خاصے خفا نظر آئے اور ان کا کہنا تھا کہ شادی کے بعد سجل بہت اوور ہوگئی ہیں۔فرح حسن نامی صارف نے لکھا کہ اس کو کہتے ہیں نا ڈانس آتا ہے نا شرم۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



لکڑی کا تختہ


خوش قسمتی اور بدقسمتی میںلکڑی اور لوہے جیسا فرق…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…