بدھ‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2025 

’’جس اداکارہ کے ہاتھ پر تھوکتا ہوں وہ نمبر ون بن جاتی ہے‘‘معروف اداکارہ کا اپنی بیٹی کو عامر خان کے پاس بھیجنے کا اعلان

datetime 30  مارچ‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان کا کہنا ہے کہ وہ جس اداکارہ کے ہاتھ پر تھوک دیں وہ نمبر ون بن جاتی ہے۔بالی ووڈ ہدایت کارہ اور کوریوگرافر فرح خان نے ایک انٹریو میں انکشاف کیا ہے کہ اداکار عامر خان شوٹنگ کے دواران فلم کے سیٹ پر  بہت مستی کرتے ہیں

اور اکثر اپنی ساتھی فنکاروں کے ساتھ پرینک (مذاق) بھی کرتے ہیں لیکن ان کی ایک عجیب عادت ہے جو وہ کئی عرصہ سے کرتے ہوئے آرہے ہیں۔فرح خان نے کہا کہ عامر خان سیٹ پر موجود ہر نئے شخص کو کہتے ہیں ”اپنا ہاتھ دکھاو، میں تمہاری ہاتھ کی لکیریں پڑھ کر بتاتا ہوں اور جیسے ہی وہ شخص اپنا ہاتھ آگے بڑھاتا ہے، عامر خان اس پر تھوک دیتا ہے”۔رپورٹس کے مطابق جب خود اداکار عامر خان سے یہ سوال پوچھا گیا تو انہوں نے مسکراتے ہوئے جواب دیا ”میں نے جس جس ہیروئن کے ہاتھ پر تھوکا ہے وہ نمبر ون بن گئیں”۔بالی ووڈ اداکار پوجا بیدی کو جب اس بات کا علم ہوا تو انہوں نے ہنستے ہوئے کہا ”میں اپنی بیٹی عالیہ سے کہوں گی کہ وہ عامر انکل سے ضرور ملیں تاکہ وہ تمہارے ہاتھ پر ایک بار تھوک دیں اور تم نمبر ون بن جاو”۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ


لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…